• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

المؤسّسۃ الأثریّۃالخیریّۃ قصور باکستان

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
  • بسم اللہ الرحمن الرحیم

  • انسانیت سے خیرخواہی بذریعہ تعلیم
  • المؤسّسۃ الأثریّۃالخیریّۃ
    [*]قصور باکستان
  • الرئیس العام: ابن بشیر الحسینوی

  • مدیر شعبہ جالیات پاکستان: محمدآصف سلفی

  • ہیڈ آفس : المؤسسۃ الاثریۃ الخیریۃ باکستان
  • عبدالرشید گارڈنز ،نزد چوک اسٹیل باغ سٹی قصور پاکستان
  • 0302.0323.0316:4056187_0300.0334:4303536
  • سکائپ:ibrahim.alhusainwy۔فیس بک :ibne bashir alhusainwi
  • ای میل:ialhusainwy@gmail.com
  • HBL Kasur branch kud : 0010.acunt: 667900380103
  • موسسۃ کا تعارف پی ڈ ی ایف میں
 
Last edited:

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
عظیم مفکر فضیلۃ الشیخ محمد آصف سلفی حفظہ اللہ
مدیر شعبہ جالیات پاکستان :
اللہ تعالی نے شیخ محترم کو بہت زیادہ صلاحیتوں سے نوازہ ہے وہ بیک وقت بہترین داعی ،فرق باطلہ کا ناطقہ بند کرنے والے مناظر اور تاریخ میں وسیع النظر اور جامعہ امام احمد بن حنبل سٹی قصور میں تدریس کے ساتھ ساتھ جامعہ کے شعبہ جالیات کے مدیر بھی ہیں فی الحال ملک بھر میں سوال و جواب سیکشن پر بہت ہی زیادہ کام کر رہے ہیں اور شہروں کے شہر ان سے استفادہ اٹھا رہے ہیں اب ان کے تمام پروگرام jaliat pk tv کے نام سے یو ٹیوب پر بھی نشر کئے جائیں گے ان شائ اللہ
اللہ تعالی شیخ محترم کو صحت والی عمر عطافرمائے اور ان سے دین حنیف کا بہت زیادہ کام لے آمین ۔شیخ محترم سے رابطہ4303536 :0300۔0334:
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اللہ تعالی تمام شریک افراد کو ڈھیروں اجر و ثواب عطا کرے۔دلی خوشی ہوئی ہے۔لیکن خواتین کی تعلیم سے متعلق بھی کوئی طریقہ کار موجود ہے ؟ برائے مہربانی ضرور بتادیں۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
الله تعالى اس مؤسسه كو ترقى دى
 
Top