• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ رح سے منسلک ایک خواب کی تحقیق درکار ہے-

imran89mani

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 23، 2016
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
السلام علیکم!
جناب کوکب نورانی اوکاڑوی صاحب کا ایک کلپ دیکھا جس میں وہ ایک واقعہ بیان کرتے ہیں جس میں امام ابو حنیفہؒ کو خواب میں رسولﷺ کی زیارت نصیب ہوتی ہے اور انؒ کو ایک آگ کے پجاری کو جا کر جنت کی بشارت دینے کا حکم ملتا ہے۔ کیونکہ اس نے ایک سید زادی کی مدد کی تھی۔ کیا ایسا کوئی واقعہ کتب میں موجود ہے؟ اگر ہاں تو اسکی تخریج درکار ہے۔ کلپ میرے موبائل پر ہے اس لئے نہیں پیش کر سکا ورنہ یوٹیوب کا لنک یہاں چسپاں کر دیتا۔
شکریہ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
السلام علیکم!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی :۔ یہ سوال اس تھریڈ سے متعلق نہیں ،
اور ہمیں کافی تلاش کے باوجود یہ خواب نہیں مل سکا ، اسلئے معذرت
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
اور انؒ کو ایک آگ کے پجاری کو جا کر جنت کی بشارت دینے کا حکم ملتا ہے۔
استغفر اللہ
سفید جھوٹ
 
Top