• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ کا خواب

مشوانی

رکن
شمولیت
ستمبر 06، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
312
پوائنٹ
44
ایک دفعہ امام ابو حنیفہ نے خواب میں رسول للہ صل الله علیہ وسلم کی ہڈیوں کو بھکرے ہوئے دیکھا - آپ بہت پریشان ہوئے- آپ جلدی سے دوڑے، اور ہڈیوں کو اکھٹا کیا- اگلے دن آپ ابن سیرین رحم الله کے پاس گئے اور یہ خواب سنایا- تو ابن سیرین رحم الله نے آپ کو بشارت دی- کے مبارک ہو ابو حنیفہ- تم رسول کے دین کو، انکی احادیث کو اکھٹا کرو گے-
کہا جاتا ہے- کہ یہ خواب فقہ حنفی کی بنیاد کی بشارت تھی-

اس واقعہ کی کیا حقیقت ہے؟ کیا اسکی کوئی سند ہے؟
 
Top