• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام بخاری اپنے شیوخ کی نظر میں

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
1)۔سلیمان بن حرب۔
انکے رتبہ سے کون واقف نھیں،باوجود استاد ہونے کے امام بخاری سے یہ جملہ فرمانا کہ مجھے شعبہ کی غلطیوں پر متنبہ کر دیا کرو۔امام بخاری کے تبخر علمی کی بڑی قوی دلیل ھے،
2)۔اسماعیل بن ْاویس۔
یہ امام مالک کے شاگرد اور امام بخاری و مسلم کےاستاد ھیں۔امام بخاری جب انکی کتابوں سے صخیح حدیثوں کو چنتے تو وہ خود بھی ان خدیثوں کو علیحدہ کر لیتے۔
3)۔ابومصعب احمد بن ابو بکرالزھری۔
امام مالک کے شاگرد ھیں۔ذھبی نے لکھا ھے کہ زبیر بن بکار کہتے ھیں” ابومصعبب بلا شرکت غیرے فقیہ ھیں“ان کا کھنا ھے کہ امام بخاری میرے خیال میں امام احمد سے فقاہت میں زیادہ کمال اور حدیث میں زیادہ بصیرت رکھتے ھیں(سیرت بخاری سے)
 
Top