• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام بخاری رح نے حنفیہ کی تائید کن مسائل میں کی؟

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اہل علم سے گزارش ہے کہ مجھے اس بارے میں بتائیں کہ کن کن مسائل میں امام بخاری رح نے حنفیہ کی تائید کی ہے؟ ؟؟ یا ہو سکے تو اردو میں کوئی ایسی کتاب کا نام بتلا دیں جس میں مجھے اس متعلق تفصیل سے معلوم ہو سکے

جزاک اللہ خیراً
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791

اجمالاً ایک بات
مولوی انور شاہ کشمیری حنفی فرماتے ہیں کہ :
واعلم أن البخاري مجتهد لا ريب فيه وما اشتهر أنه شافعي فلموافقته إياه في السمائل المشهورة و إلا فموافقته للإمام الأعظم ليس بأقل مما وافق فيه الشافعي ، وكونه من تلامذة الحميدي لا ينفع لأنه من تلامذة إسحاق بن راهويه أيضا فهو حنفي ، فعده شافعيا باعتبار الطبقة ليس بأولى من عده حنفيا

کہ امام بخاری رحمہ اللہ مجتہد تھے اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے ، اور یہ جو مشہور ہے کہ آپ شافعی ہیں تو وہ مسائل مشہورہ میں امام شافعی رحمہ اللہ سے موافقت کی وجہ سے ہے ، اگر یہ بات کہی جائے کہ امام بخاری رحمہ اللہ امام حمیدی رحمہ اللہ کے شاگرد ہیں جو کہ شافعی ہیں تویہ بات بھی اس کے لیے دلیل اور فائدہ مند نہیں ہے کیونکہ آپ اسحاق بن راہویہ کے بھی شاگرد ہیں جو کہ حنفی ہیں رہی بات امام شافعی سے موافقت والی تو آپ نے بہت سے مسائل میں اما م ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے موافقت کی ہے ـ (فیض الباری ج ۱ ص ۵۳)
ایک کتاب کا لنک دے رہا ہوں اسے ڈاون لوڈ کرکے بغور پڑھیں

شکریہ بھائی جان

جزاک اللہ خیراً
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
کاش کی یہ کتاب اردو میں ہوتی

بھائی تحریری جواب لکھ دیں

جزاک اللہ خیراً
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
کاش کی یہ کتاب اردو میں ہوتی

بھائی تحریری جواب لکھ دیں
جزاک اللہ خیراً
محترم بھائی
یہ عربی کتاب اصل میں اردو میں لکھا گیا ایک مفصل مقالہ تھا ، جسے استاذ الاساتذہ مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ نے لکھا
جو جامعہ سلفیہ احمدیہ ـ دربھنگہ بہار ۔ سے شایع ہونے والے ماہنامہ ’’ الھدی ‘‘ میں (۱۹۵۶ ) میں شایع ہوا
پھر یہ مقالہ اسی سال پاکستان میں ’’ جمیعت طلباء اھل الحدیث ‘‘ کے زیراہتمام مستقل ایک کتاب کی شکل میں چھپا
،
اب یہ مقالہ
مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ کے مجموعہ مقالات میں شایع ہے
 
رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
امام بخاری نے جن مسائل میں امام ابوحنیفہ کی موافقت کی ہے، ان کی تفصیل علامہ بدر عالم میرٹھی نے فیض الباری کے آخر میں دے دی ہے، جس کی محقق دوراں شیخ عبدالفتاح ابوغدہ نے بڑی تعریف کی ہے
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
امام بخاری نے جن مسائل میں امام ابوحنیفہ کی موافقت کی ہے، ان کی تفصیل علامہ بدر عالم میرٹھی نے فیض الباری کے آخر میں دے دی ہے، جس کی محقق دوراں شیخ عبدالفتاح ابوغدہ نے بڑی تعریف کی ہے
پیارے بھائی جان یہ کتاب اردو میں ہے یا نہیں؟؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
Top