قال ابن الماجشون رحمه الله ||سمعت مالكاً يقول: من ابتدع في الإسلام بدعة يراها حسنة فقد زعم أن محمدا ًخان الرسالة لأن الله يقول [اليوم أكملت لكم دينكم ] فما لم يكن يومئذٍ ديناً فلا يكون اليوم ديناً "
[ الاعتصام \" للشاطبي]
ابن الماجشون رحمہ اللہ کہتے ہیں|| میں نے امام مالک رحمہ اللہ کو کہتے ہو سنا : جس نے اسلام میں کوئی بدعت جاری کی اور اُسے نیکی سمجھا اُس نے یہ گمان کیا کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ کا پیغام پہنچانے میں خیانت کی ہے (معاذ اللہ ) کیونکہ اللہ کا فرمان ہے [اليوم أكملت لكم دينكم ]
(آج کے دن ہم نے تمہارا دین مکمل کردیا ) المائدہ 3۔ جو اُس دن دین نہیں تھا وہ آج بھی دین نہیں ہو سکتا
[ الاعتصام \" للشاطبي]
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوبصورت فارمیٹنگ کے ساتھ