• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امت کی بربادی قریش کے لڑکوں کے ہاتھوں

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
حقیقت نظر آتی ہے. خواہ آپ انکار کرتے ہیں.
میں نے تو آپ سے کئی دن پہلے سوال کیا تھا ایک تھریڈ میں لیکن جواب آپ سے نہیں بن پڑا تھا.
ذرا تھرڈ لگا دیں یا اسی موقع پر دوبارہ عنایت کر دیں جواب حاضر ہو گا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ذرا تھرڈ لگا دیں یا اسی موقع پر دوبارہ عنایت کر دیں جواب حاضر ہو گا
دوسرے تھریڈ میں اسی پر بات چل رہی ہے. ان شاء اللہ جواب مانگا جاۓ گا
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
محترم
جیسا کہ بار بار کہا جا چکا ہے اس پر بہت بات ہو چکی اور بات کر نا بیکا ر ہے تو پھر یہی طریقہ رہ جاتا ہے ۔اگر کسی کو کسی چیز کا کامل یقین ہو تو وہ اس پر فوری جواب دے ۔جب آپ تذبذب کا شکار ہوں کہہ کچھ رہے ہوں اور ذہن میں کچھ اور ہو تو پھر غیر متفق ،ناپسندیدہ اور غیر متعلق ہی راستہ رہ جاتا ہے ۔
کیا آپ تاریخ کو وحی کی طرح ” منزل من اللہ “ سمجھتے ہیں ؟
بحث کر کے بھی ”بات“ وہیں پر ختم ہونی ہے جہاں سے شروع ہوئی ہے ۔آخر کوئی تو ”وجہ “ ہے جو آپ نے اس ”سلسلہ“ کو ”لامتناہی“ قرار دیا ہے ۔
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
کیا آپ تاریخ کو وحی کی طرح ” منزل من اللہ “ سمجھتے ہیں ؟
بحث کر کے بھی ”بات“ وہیں پر ختم ہونی ہے جہاں سے شروع ہوئی ہے ۔آخر کوئی تو ”وجہ “ ہے جو آپ نے اس ”سلسلہ“ کو ”لامتناہی“ قرار دیا ہے ۔
محترم
لامتناہی اس لئے کہا کہ ہم سے پہلے بھی یہ بحث ہوتی رہی ہے اور جب میں اور آپ نہیں ہوں گے جب بھی یہ بحث ہوگی اس تناظر میں ،میں نے اس کا لامتناہی کہا تھا۔
 
Top