• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امریکی فوجی جو طالبان کے قید میں تھا ماشاءاللہ مسلمان ہوگیا ھے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
امریکی فوجی جو طالبان کے قید میں تھا ماشاءاللہ مسلمان ہوگیا ھے

طالبان نے 5 طالبان رہنماؤں کے بدلے ایک امریکی فوجی رہا کردیا۔ امریکی فوجی طالبان کی قید کے دوران مسلمان ہوگیا اور اس نے داڑھی رکھ لی۔

طالبان نمائندے کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی ہماری قید کے دوران ہم سے گھل مل گیا، اس نے ہمیں طرح طرح کے کھانے پکانے سکھائے، ہمیں بیڈمنٹن کھیلنا سکھایا۔ وہ خود ہی سبز چائے بناکر پیتا اور پشتو سیکھنے کی کوشش کرتا۔ ہم نے اسے اسلامی کتابیں دی جسے وہ سارا دن پڑھتا رہتاتھا اور ہمارے برتاؤ سے متاثر ہوکر مسلمان ہوگیا


 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
اللہ تعالی نو مسلم کو دین اسلام پر استقامت دے۔ آمین
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اللہ تعالی نو مسلم کو دین اسلام پر استقامت دے۔ آمین
محترم بھائی مجھے اس میں مسلمان ہونے کا ثبوت نہیں ملا آپ ذرا نشاندہی کر دیں جزاک اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
محترم بھائی مجھے اس میں مسلمان ہونے کا ثبوت نہیں ملا آپ ذرا نشاندہی کر دیں جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
شیخ محترم ! اگر آپ کا اشارہ ویڈیو کی طرف ہے تو میں معذرت خواہ ہوں کہ میں نے ویڈیو نہیں دیکھی ۔ کیونکہ ایسی خبروں کو دیکھنے ، سننے کے لیے میوزک سے بھی واسطہ پڑتا ہے اس لیے میری انتہائی کوشش ہوتی ہے کہ میں اس سے گریز کروں۔ البتہ جوخبر ٹیکسٹ میں لکھی ہوئی ہے وہ تو یہی ہے کہ "امریکی فوجی جو طالبان کے قید میں تھا ماشاءاللہ مسلمان ہوگیا ھے"
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
محترم بھائی مجھے اس میں مسلمان ہونے کا ثبوت نہیں ملا آپ ذرا نشاندہی کر دیں جزاک اللہ خیرا
آپ نے صحیح کہا اس ویڈیو میں تو اس طرح کا کوئی ثبوت نہیں کہ اس نے اسلام قبول کر لیا تھا -

میں نے بھی اب پورا سنا ہے ہاں میں نے جہاں سے شیئر کیا ہے اس کا لنک موجود ہے

میں نے اس کا کمنٹس میں میسج دے دیا ہے ۔

mere bahi is vedio mai to is tarha k kohi saboot nahi k is nai islam qabool kar lia kia aap k pass kohi saboot hai k is nai islam qabool kar lia

 
Top