• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز امیج ایڈٹ کرنا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
محدث فورم پر واضح جاندار کی تصاویر لگانا ممنوع ہے، ہاں البتہ اگر تصویر میں جاندار کا واضح چہرہ ایڈٹ کر دیا جائے تو امیج لگائی جا سکتی ہے، ہمارے فورم پر اکثر اراکین کو اس معاملے میں پریشانی کا سامنا ہے، تو میں نے سوچا کہ میں یہاں امیج ایڈٹ کرنے کا طریقہ بتا دوں تاکہ بار بار توجہ دلانے سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکے۔​
ویسے تو امیج ایڈٹ کرنا کوئی مشکل بات نہیں، اس کے ایڈٹ کرنے کے کئی طریقے کار ہیں، لیکن میں سب سے آسان طریقے سے سمجھا دیتا ہوں جس کے لئے کسی بڑے سافٹ وئیر کی ضرورت بھی نہیں، یہ کام آپ ونڈو میں موجود Paint سے بھی کر سکتے ہیں۔ تو اب طریقہ ملاحظہ کریں:​
(1) امیج کو Paintمیں اوپن کریں۔​
(2) اس ٹول کو سلیکٹ کریں​
(3) تصویر میں چہرے کو سلیکٹ کریں اور کی بورڈ سے Deleteکا بٹن پریس کر دیں۔​
(4) آخر میں Save پر کلک کر دیں۔​
لیجئے اب ملاحظہ کریں​
کوئی چیز سمجھ نا آئے تو پوچھ سکتے ہیں​
والسلام​
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
محدث فورم پر واضح جاندار کی تصاویر لگانا ممنوع ہے، ہاں البتہ اگر تصویر میں جاندار کا واضح چہرہ ایڈٹ کر دیا جائے تو امیج لگائی جا سکتی ہے، ہمارے فورم پر اکثر اراکین کو اس معاملے میں پریشانی کا سامنا ہے، تو میں نے سوچا کہ میں یہاں امیج ایڈٹ کرنے کا طریقہ بتا دوں تاکہ بار بار توجہ دلانے سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکے۔​
ویسے تو امیج ایڈٹ کرنا کوئی مشکل بات نہیں، اس کے ایڈٹ کرنے کے کئی طریقے کار ہیں، لیکن میں سب سے آسان طریقے سے سمجھا دیتا ہوں جس کے لئے کسی بڑے سافٹ وئیر کی ضرورت بھی نہیں، یہ کام آپ ونڈو میں موجود Paint سے بھی کر سکتے ہیں۔ تو اب طریقہ ملاحظہ کریں:​
کوئی چیز سمجھ نا آئے تو پوچھ سکتے ہیں
آپ ہماری بہنا ماریہ انعام کو ٹیگ کر دیتے تو اچھا تھا کیونکہ انکو غالبا آج ایک کالم لگانے میں ایسا مسئلہ پیش آیا تھا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ ہماری بہنا ماریہ انعام کو ٹیگ کر دیتے تو اچھا تھا کیونکہ انکو غالبا آج ایک کالم لگانے میں ایسا مسئلہ پیش آیا تھا
ماریہ سسٹر کی پریشانی کو محسوس کرتے ہوئے ہی میں نے یہ تھریڈ بنایا ہے، تاکہ ان سمیت دیگر اراکین بھی یہ طریقہ سیکھ لیں، مجھے بار بار خیال آتا رہا کہ میں سسٹر کو ٹیگ کر دوں یا لنک ان کی پروفائل میں سینڈ کر دوں، لیکن نہیں کر سکا، قدر اللہ وما شاء فعل
البتہ اس تھریڈ کا لنک ان کے تھریڈ میں پوسٹ کر دیا تھا، خیر اب آپ نے کر دیا ہے تو وہ دیکھ لیں گے۔ شکریہ
 
Top