• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہ پر تھمت لگانے کا نتیجہ ؟

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

افسوس سے کہنا پڑ رہا ھے کہ جس نے بھی یہ بینر بنایا ھے زیادتی کی ھے۔ ہر ملک کے کچھ شہروں میں عورتوں کے کاروبار کے لئے کچھ مخصوص جگہیں ہوتی ہیں اس پر ضروری نہیں کہ وہ سب شیعہ ہی ہوتی ہیں، ہر عقیدہ کی عورت اور مرد اس کا حصہ ہوتے ہیں۔

بددعا پر ہندو بھی کہتے ہیں کہ راون نے شائد سیتا مائیا کو اٹھایا تھا اور اسے بھی شراپ دیا تھا کہ تمہارے ملک کی ہر عورت فاحشہ ہو، اور دیکھو سری لنکا کی ہر عورت فاحشہ ھے۔

کسی بھی عورت کے لئے ایسے الفاظ استعمال کرنا عقلمندوں کا کام نہیں، اللہ سے توبہ استغفار کرنی چاہئے اور اپنے گھر کی فکر کرنی چاہئے۔

والسلام
 
Top