• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انتقال برملال

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
إنا لله وإنا إليه راجعون

إن لله ما أخذ وله ما أعطى و كل شيء عنده بأجل مسمى فلتصبر ولحتسب
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
انااللہ و اناالیہ راجعون

اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی اخروی منازل کو آسان فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
نا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرما دیں اور انھیں جنت الفردوس میں مقام عطا کریں۔آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
إنا لله وإنا إليه رجعون
إن لله ما أخذ وله ما أعطى وكل شيء عنده بأجل مسمى فلتصبر ولتحتسب!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی سب مسلمانوں کی مغفرت کرے۔ آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
جس گھر میں سو سال تک موت واقع نہ ہو اس گھر میں مصیبت نہیں آتی۔
یہ قرآن وسنت سے کوئی مفہوم ہے ؟ یاکسی بزرگ کا فرمان ہے ؟ یا کوئی تجرباتی چیز ہے ؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہ بزرگوں کا فرمان ھے، جس گھر میں بزرگ زندہ ہوں وہ اپنی اولاد کے لئے ہر وقت دعا گو رہتے ہیں اور فرمانبرار اولاد کوئی بھی کام کرنے سے پہلے ان کی رائے لیتی ھے اور کبھی کوئی کسی مشکل میں ہو تو اس کا آسان حل بھی وہی بتاتے ہیں۔

والسلام
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ کریم انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔آمین۔
 
Top