• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انتہا پسند مواد کی ویڈیوز کو ویب سائٹس پر لوڈ نہ کیا جائے

paharishikra

مبتدی
شمولیت
اگست 27، 2014
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
13
اسلام غالب آ کر ہی رہے گا اور اِن کے تمام اقدامات ریت کی دیوار ثابت ہوں گئے۔ انشاء اللہ
کون سا اسلام بھائ جان اگر ديش والا اسلام جو مسلمانوں کو آپس ميں لڑواۓ تو ايسی ديش اور انتہا پسندی آپ ہی کو مبارک
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
پہاڑی شکرا صاحب!
خبر کے سچ اور جھوٹ ہونے کے لئے
اس کی تحقیق کرنا لازم ہوتی ہے
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,478
پوائنٹ
964
پہاڑی شکرا صاحب!
خبر کے سچ اور جھوٹ ہونے کے لئے
اس کی تحقیق کرنا لازم ہوتی ہے
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ
جب سے شام کا معاملہ شروع ہوا ہے ، مجاہدین پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ وہ ’’ عورتوں ‘‘ کو جہاد کے نام پر منگواتے ، یا عورتیں خود جاتی ہیں ، یا اٹھائی جاتی ہیں ، اور ان سے برائے نام نکاح کرکے جنسی تسکین حاصل کی جاتی ہے ۔
مجاہدین کی کسی جماعت کی طرف سے اس بات کی تردید کسی بھائی کے علم میں ہے ۔؟
دوسری طرف سے کسی کے پاس ایسی مصدقہ اطلاع ہو جس میں کسی متاثرہ خاتوں نے خود اس طرح کا الزام لگایا ہو۔؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,478
پوائنٹ
964
1
لوگوں کے سر کاٹنے ، اور مار دھاڑ کی تصاویر اور ویڈیوز سے بہت سارے لوگوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، جس پر پابندی کی بات کی گئی ۔
2
فحاشی و عریانی کا جو سیلاب بہہ رہا ہے ویب سائٹوں پر ، اس سے بھی بہت سارے صاف ذہن رکھنے والے اور گناہ سے بچنے والے لوگوں کی نفسیات متاثر ہوتی ہیں ، اس بارے میں بھی کوئی روک تھام ہونی چاہیے ۔
 
شمولیت
ستمبر 30، 2014
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
24
مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ پہاڑی شکرا اور کنعان دجالی میڈیا کے ترجمان ہیں
اللہ ان کو ہدایت دے
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
جہاں تک سرقلم کرنے کی بات ہے تو اگر یوٹیوب پر سرچ کیا جائے تو سعودی عرب کے قانون کے مطابق بہت سے لوگوں کے سرقلم ہوئے ہیں جن کی وڈیوز آن لائن موجود ہیں سوال یہ نہیں ہے کہ سرقلم کی جانے والی وڈیوز نہ لگائی جائیں، بلکہ اہم مسئلہ یہ ہے کہ کافر کو صرف موت کا خوف ہے اور یہ خوف اگر وہ موت سے پہلے دیکھ لے تو اپنی موت خود ہی مرجاتا ہے لہذا نام نہاد دہشتگردی کے خلاف جنگ جو مسلط کی گئی ہے اس میں اگر اس طرح سے فوجیوں کی تذلیل دکھائی جائے تو ان فوجیوں کی فیملیز واویلا مچادیں گی کیونکہ اگر وڈیو نہ آئے تو فوجی کی ہلاکت پر کوئی بھی بیان دے کر معاملے کو عدالت تک لے جانے سے روکا جاسکتا ہے تاکہ داخلی طور پر اٹھنے والی مزاحمت کو روکا جاسکے۔ دوسری طرف اگر یہ کہا جائے کہ اس طرح کی وڈیوز سے خوف پھیلتا ہے تو اسلام بھی چاہتا ہے جب ہی تو یہ سزا رکھی؟ تو اعتراض کس پر ہورہا ہے؟، دوسری بات برطانیہ میں دوسری شادی کا قانون نہیں ہے لیکن یہ عجیب قانون کے آپ ایک سے زیادہ گرل فرینڈز بنا سکتے ہیں کیا وہاں پر بسنے والے مسلمان اس کے خلاف آواز نہیں بلند کرسکتے کہ جب ہمیں قبول کیا ہے ہمارے دین کو قبول کیا ہے تو ہماری شریعت کو بھی جس پر ہم عمل کرتے ہیں اس کو بھی قبول کیا جائے؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

معذرت کے ساتھ ذاتی نوعیت کا سوال ھے ضدی صاحب آپ کا برطانیہ میں سٹیٹس کیا ھے، ویزٹ و سٹوڈنٹ ویزہ پر، آئی ایل آر، اے ایس، یا برٹش۔ اگر کوئی سکیورٹی ریزن ہو تو میری بات کو اگنور کر کے نہ بتائیں۔

والسلام
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ پہاڑی شکرا اور کنعان دجالی میڈیا کے ترجمان ہیں
اللہ ان کو ہدایت دے
وَاللهُ لَا یَھْدِی الْقَوْمَ الْفَاسِقِیْنَ۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم


دوسری بات برطانیہ میں دوسری شادی کا قانون نہیں ہے۔

دوسری شادی آپ کر سکتے ہیں مگر دوسری بیوی رکھنے کے لئے آپ کے پاس کثیر فنانس ہونا ضروری ھے۔ مثال سے جیسے ایک کلرک جس کی ایک سال کی تنخواہ 18000£ ھے جو ایک ہفتہ کے 346£ بنے، اس پر 70£ ٹیکس کٹ کے اسے 276£ اسے ہفتے میں ملتے ہیں۔ ایک بیڈ روم فلیٹ کا کرایہ 100£ اور ٹیکس 25£ جس پر ریوینیو ڈپارٹمنٹ بھی اس کی مدد کرتی ھے اس کرایہ پر، اس کے بعد یوٹیلیٹی بلز بھی ہیں اس کے بعد فوڈز ۔ ایک شادی تو اس نے کر لی اب دوسری شادی آپ بتائیں کیسے کرے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟


لیکن یہ عجیب قانون کے آپ ایک سے زیادہ گرل فرینڈز بنا سکتے ہیں۔ کیا وہاں پر بسنے والے مسلمان اس کے خلاف آواز نہیں بلند کر سکتے کہ جب ہمیں قبول کیا ہے ہمارے دین کو قبول کیا ہے تو ہماری شریعت کو بھی جس پر ہم عمل کرتے ہیں اس کو بھی قبول کیا جائےگا؟

جی بالکل اس پر آواز نہیں اٹھا سکتے کیونکہ گرل فرینڈز کسی قانون کا حصہ نہیں۔ مسلمانوں کو یہاں ان کے قوانین کے مطابق بہت رائٹس ہیں اس پر اگر کوئی کمی بیشی ہو تو اس پر آواز اٹھا سکتے ہیں۔ بے شمار مساجد، اسلامی سکولز، پردہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری شریعت پر انہیں کوئی اعتراض نہیں، کیا آپ نے کبھی دیکھا کہ مسلم لڑکی بازار میں اکیلی جا رہی ہو تو کوئی عیسائی اس کی طرف دیکھے یا اس سے بدتمیزی کرے، نہیں!

یہاں سکول میں بچہ کو کوئی ٹیچر ڈانٹ نہیں سکتا/ سکتی کہ بچہ کی ذہنی نشونما رک جاتی ھے، اور وہ اگر ٹیوب پر انسانوں کا ذبح ہوتا دیکھیں گے تو ان سے ان کی ذہنوں پر کیا اثر پڑے گا۔

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,478
پوائنٹ
964
یہاں سکول میں بچہ کو کوئی ٹیچر ڈانٹ نہیں سکتا/ سکتی کہ بچہ کی ذہنی نشونما رک جاتی ھے، اور وہ اگر ٹیوب پر انسانوں کا ذبح ہوتا دیکھیں گے تو ان سے ان کی ذہنوں پر کیا اثر پڑے گا۔
والسلام
معلوماتی تجزیہ کیا آپ نے ، ذرا فحاشی و عریانی والے مواد کے بارے میں بھی کچھ معلومات دیں ، کیا بچوں پر اس طرح کی چیزوں کا کوئی اثر نہیں پڑتا ۔؟
 
Top