• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انجینیئر محمد علی مرزا کے امام ابن تیمیہ پر اعتراضات کا علمی جائزہ

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
انجینئر محمر علی مرزا نے پچھلے دنوں ایک ویڈیو نکالی ہے جس میں وہ امام ابن تیمیہ پر الصارم المسلول کے حوالے سے کچھ اعتراضات کرتے ہیں۔۔۔میری فورم کے علماء سے درخواست ہے کہ وہ ان اعتراضات کا علمی جائزہ لیں
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1240303362748851&id=428191547293374
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
یہ کتاب پڑھیں
وحیدالدین خان اسلام دشمن شخصیت
مرتب : محمد متین خالد
سیکولر بھارتی مصنف وحیدالدین خان کی بدنام زمانہ گستاخِ رسول '' ملعون سلمان رشدی '' کے دفاع میں لکھی جانے والی تحریروں کا علمی محاسبہ
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
انجینئر مرزا جہلمی جاہل اور چھوٹا آدمی ہے ،
یہ بے چارہ ۔۔ الصارم المسلول ۔۔ کا ایک صفحہ کسی عالم کے سامنے نہیں پڑھ سکتا ، تجربہ کرکے دیکھ لیجئے !
اس کا شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے خلاف بولنا ایسے ہی ہے جیسے کوئی ۔۔ کاغذ کا جہاز ۔۔ بنا کر دعوی کرے کہ میں نے
جے ایف تھنڈر ۔۔ کا توڑ بنالیا ہے ،
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
وحید الدین خان کی مذہبی جہالت تو اپنی جگہ مسلم ہے ہی- لیکن یہ بات مجھے ابھی تک بڑی عجیب لگتی ہے کہ "شاتم رسول سلمان رشدی" کے قتل کا فتویٰ اس دور میں سب سے پہلے "خمینی" نے دیا؟؟- کیا اہل سنّت کے علماء اس دور میں سلمان رشدی کی اس ناپاک جسارت سے نابلد تھے یا وہ تذبذب کا شکار تھے کہ آیا رشدی پر رسول الله صل الله علیہ و آ له وسلم کی گستاخی کی بنا پر قتل کا مقدمہ چلایا جائے یا نہیں ؟؟- کیوں کہ اہل سنّت کے اکثر علماء یہ بھی اچھی طرح جانتے تھے کہ خود خمینی بہت بڑا گستاخ رسول اور گستاخ صحابہ و شیخین ہے- پہلے تو وہ خود واجب القتل ہے- سلمان رشدی کی باری تو بعد میں آتی ہے-
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
لیکن یہ بات مجھے ابھی تک بڑی عجیب لگتی ہے کہ "شاتم رسول سلمان رشدی" کے قتل کا فتویٰ اس دور میں سب سے پہلے "خمینی" نے دیا؟؟- کیا اہل سنّت کے علماء اس دور میں سلمان رشدی کی اس ناپاک جسارت سے نابلد تھے یا وہ تذبذب کا شکار تھے کہ آیا رشدی پر رسول الله صل الله علیہ و آ له وسلم کی گستاخی کی بنا پر قتل کا مقدمہ چلایا جائے یا نہیں ؟؟
جی نہیں ، سلیمان رشدی ملعون کے قتل کا فتوی اہل سنت کے علماء نے شروع میں ہی بڑے شد و مد کے ساتھ صادر فرمادیا تھا ،اور عالم اسلام میں غم و غصہ پھیلا تو خمینی نے سیاسی مقاصد کیلئے فتوی دیکر شہرت وقبولیت حاصل کرنے کی سعی کی ۔۔
لیکن وحیدالدین اور انجینئر علی مرزا نے اہل سنت کے علماء کے فتاویٰ کا ذکر تعصب و عناد کے سبب نہیں کیا
اور سارا سہرا خمینی رافضی کے سر باندھ دیا ، چونکہ سیاسی پوزیشن کے سبب عالمی سطح پر میڈیا وغیرہ میں خمینی کے موقف کا تذکرہ ہوا تھا چونکہ وہ ہیڈ آف سٹیٹ تھا ، تویہ دونوں حضرات اپنے آپ کو خمینی کے مقابل باور کروانا چاہتے ہیں ،
یعنی دیگر مولوی حضرات تو اس قابل نہیں کہ مرزا جہلمی، وحید الدین ان کا تذکرہ اور رد فرمائیں
البتہ دشمن صحابہ خمینی جیسے عالمی مردود کو اپنا مقابل بنا کر اپنا قد بڑھانے کی فکر میں ہیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
جی نہیں ، سلیمان رشدی ملعون کے قتل کا فتوی اہل سنت کے علماء نے شروع میں ہی بڑے شد و مد کے ساتھ صادر فرمادیا تھا ،اور عالم اسلام میں غم و غصہ پھیلا تو خمینی نے سیاسی مقاصد کیلئے فتوی دیکر شہرت وقبولیت حاصل کرنے کی سعی کی ۔۔
لیکن وحیدالدین اور انجینئر علی مرزا نے اہل سنت کے علماء کے فتاویٰ کا ذکر تعصب و عناد کے سبب نہیں کیا
اور سارا سہرا خمینی رافضی کے سر باندھ دیا ، چونکہ سیاسی پوزیشن کے سبب عالمی سطح پر میڈیا وغیرہ میں خمینی کے موقف کا تذکرہ ہوا تھا چونکہ وہ ہیڈ آف سٹیٹ تھا ، تویہ دونوں حضرات اپنے آپ کو خمینی کے مقابل باور کروانا چاہتے ہیں ،
یعنی دیگر مولوی حضرات تو اس قابل نہیں کہ مرزا جہلمی، وحید الدین ان کا تذکرہ اور رد فرمائیں
البتہ دشمن صحابہ خمینی جیسے عالمی مردود کو اپنا مقابل بنا کر اپنا قد بڑھانے کی فکر میں ہیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی آپ کی بات صحیح محسوس ہوتی ہے - خمینی کی طرف سے یہ فتویٰ سیاسی اغراض و مقاصد کے تحت ہی دیا گیا -اور اہل تشیعیوں کے ہمنواؤں کو یہ بات کیسے قبول ہو سکتی تھی کہ ان سے پہلے کوئی اس معاملے میں فتویٰ بازی سے شہرت حاصل کرلے-

البتہ اپنی کتب میں وحید الدین نے خمینی سمیت نے پورے عالم اسلام کے مسلمانوں کو ہی قصور وار ٹہرا دیا -ان کے مطابق سلمان رشدی کے قتل کے فتویٰ سے تمام مسلمانوں کا دعوتی کام متاثر ہوا اور وہ اپنے "پر تشدد رد عمل" کی بنا پر پورے عالم میں بدنام ہوے ہیں وغیرہ -
 
Top