• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انجینیر محمد علی مرزا سے متعلق حافظ شیر محمد صاحب کا موقف

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
مولا علی اور امام حسین اور معاویہ کی غلطیاں بیان کرنا ... اپنا فرض سمجھنے والا کیا ہو سکتا ہے
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ماشا اللہ. بہت خوب تحقیق کی. لگتا ہے آپ کے خفیہ ذرایع نے بتایا ہو گا آپ کو.
اس میں خفیہ ذرائع کی ضرورت ہی نہیں خود اس کے بیانات سن لیں تو لگتا ہے باقاعدہ رافضیت نے اسے میدان میں اتارا اور فن تقیہ کا ماہر ہے ۔ انداز بیان مجلسی علم کا حامل اور دلائل وہی اسلاف کی کتب کی غلطیاں ڈھونڈ کا نکالنا ۔ سچ ہے مکھی ہمیشہ گند پر ہی بیٹھتی ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
س میں خفیہ ذرائع کی ضرورت ہی نہیں خود اس کے بیانات سن لیں تو لگتا ہے باقاعدہ رافضیت نے اسے میدان میں اتارا اور فن تقیہ کا ماہر ہے ۔ انداز بیان مجلسی علم کا حامل اور دلائل وہی اسلاف کی کتب کی غلطیاں ڈھونڈ کا نکالنا ۔ سچ ہے مکھی ہمیشہ گند پر ہی بیٹھتی ہے
آپ نے بالکل صحیح فرمایا؛
ابھی چند دن پہلےفورم پر محمد عامر بھائی نے اس کی ایک ویڈیو لگائی تھی جس میں وہ ایک ’’ رافضی ‘‘ کے علمی فضیلت اور اس کی’’ کتاب ‘‘
کا تعارف اور بلند مقام بتا رہا تھا
دیکھئے یہ تھریڈ
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جزاکم اللہ خیرا
یہ محمد علی مرزا ایک فتنہ ہے جو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت لایا گیا ہے اآہستہ آہستہ اس کی حقیقت بھی کھل جائے گی
اگر کوئ مدلل تحریر ھو اسکے بارے میں تو براہ کرم دیں۔ جزاک اللہ خیر
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اگر کوئ مدلل تحریر ھو اسکے بارے میں تو براہ کرم دیں۔ جزاک اللہ خیر
جی بالکل مدلل تحریر کا تو مجھے علم نہیں لیکن ہمارے ایک ساتھی ہیں یحیی نورپوری صاحب انہوں نے اپنی ویڈیوز کے ذریعے ان کا مدلل رد کیا ہے اس کا لنک میں یہاں پوسٹ کر دوں گا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جی بالکل مدلل تحریر کا تو مجھے علم نہیں لیکن ہمارے ایک ساتھی ہیں یحیی نورپوری صاحب انہوں نے اپنی ویڈیوز کے ذریعے ان کا مدلل رد کیا ہے اس کا لنک میں یہاں پوسٹ کر دوں گا
مجھے تحریری شکل میں چاہۓ. کچھ بھی ھو اس کے رد میں کیونکہ یہ شخص لوگوں کو گمراہ بھی کرتا ھے.
 
Top