• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انسان بھائی کی شادی (انسان بھائی کے لیے دعا)

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے محدث فورم کے محترم رکن (آئی ڈی نام) انسان پچھلے چند مہینوں سے شادی شدہ کی فہرست میں شامل ہو چکے ہیں،واقعہ کچھ یوں کہ سعودیہ عرب (ریاض) میں مقیم ہمارے یہ بھائی پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھتے ہیں لیکن زندگی کی بہت ساری بہاریں سعودیہ عرب میں دیکھی ہیں اور دیکھ رہے ہیں(ماشاءاللہ)
پاکستان آ کر پہلے ہمیں فون کیا اور اپنے پاکستان میں موجودگی گی کی اطلاع دی۔ہمیں بہت خوشی ہوئی اور اس انتظار میں رہے کہ شاید بھائی جان کبھی ہمارے پاس مہمان بن کر آئیں لیکن کچھ عرصہ بعد پتہ چلا کہ جناب شادی کر کے سعودیہ عرب بھی جا چکے ہیں۔واہ جی واہ (یہ تو کلیم حیدر سے دو قدم آگے نکلے میں ایسے خوامخواہ کلیم حیدر کو چالاک سمجھی بیٹھا تھااب پتہ چلا کہ میراکلیم حیدر تو بیچارہ سیدھا سادہ ہے)
خیر ہمیں اپنے بھائی کی شادی کے بارے میں سن کر بہت خوشی ہوئی ہے اور ہم دل کی گہرائیوں سے اپنے بھائی انسان کو شادی کی مبارک دیتے ہیں۔
شادی مبارک


اللہ تعالیٰ اس نئے بننے والے جوڑے کو زندگی کی ہر خوشی عطا فرمائے آمین۔
اللہ تعالیٰ اس جوڑے کو تمام آفتوں،مصیبتوں،بلاؤں،آزمائشوں سے محفوظ رکھے آمین۔
اللہ تعالیٰ انہیں نیک صالح اولاد عطا فرمائے جو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنے آمین۔

ایک دعا کی گزارش بھی
انسان بھائی شادی کے بعد تھوڑے سے پریشان بھی ہیں اور ان کی پریشانی کی وجہ ان کی نئی بیگم کا ویزہ نہ لگنے ہے،اور وہ اس کی کوشش کر رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی اس پریشانی کو جلد از جلد ختم فرما دے آمین۔بے شک اللہ کے لیے کوئی بھی کام مشکل نہیں۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
بارك الله له وبارك عليه وجمع بينهما في خير
اللہ تعالیٰ سب کی مشکلات آسان فرمائیں!

میرا مشورہ تو یہ ہے اگر وزٹ ویزہ مل جائے تو فلحال وہ نکال لیں باقی فیملی ویزہ کے لئے کوششیں جاری رکھیں۔
صحیح مشورہ ہے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
شادی مبارک
اللہ تعالیٰ اس نئے بننے والے جوڑے کو زندگی کی ہر خوشی عطا فرمائے آمین۔
اللہ تعالیٰ اس جوڑے کو تمام آفتوں،مصیبتوں،بلاؤں،آزمائ شوں سے محفوظ رکھے آمین۔
اللہ تعالیٰ انہیں نیک صالح اولاد عطا فرمائے جو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنے آمین۔
اللہ تعالیٰ سب کی مشکلات آسان فرمائیں!
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ارے یار ارسلان بھائی ایک بات کہنا چاہونگا: بیگانی شادی میں عبدللہ دیوانہ.!
شادی ہمارے بھائی کی ہے اور ذرا دیکھو تو صحیح یہ بیچارہ ارسلان بھائی کس طرح سے پوسٹ کو سجا رہا ہے.. (ابتسامہ

الله خیر کرے یہ ارسلان بھائی نہ جانے اپنی شادی میں کس طرح سے پوسٹ پیش کریگا.
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
للہ تعالیٰ اس نئے بننے والے جوڑے کو زندگی کی ہر خوشی عطا فرمائے آمین۔
اللہ تعالیٰ اس جوڑے کو تمام آفتوں،مصیبتوں،بلاؤں،آزمائ شوں سے محفوظ رکھے آمین۔
اللہ تعالیٰ انہیں نیک صالح اولاد عطا فرمائے جو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنے آمین۔
آمین

بارك الله له وبارك عليه وجمع بينهما في خير
اللہ تعالیٰ سب کی مشکلات آسان فرمائیں!
آمین
 

انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی اور دوسرے احباب
اللہ تعالیٰ اس نئے بننے والے جوڑے کو زندگی کی ہر خوشی عطا فرمائے آمین۔
اللہ تعالیٰ اس جوڑے کو تمام آفتوں،مصیبتوں،بلاؤں،آزمائ شوں سے محفوظ رکھے آمین۔
اللہ تعالیٰ انہیں نیک صالح اولاد عطا فرمائے جو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنے آمین۔
آمین
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی اس پریشانی کو جلد از جلد ختم فرما دے آمین۔
آمین
 
Top