• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انسٹالمنٹ پر زمین لینا

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
کیا زمین کو انسٹالمنٹ میں خرید سکتے ہیں،،، اگر اسکا پرائس فکسڈ کیا گیا ہو اور وہ ماہانا چٹ اٹھاتے ہیں اس میں نام آگیا تو 4 انسٹالمنٹ فری دیتے ہیں اور 6 ماہ كے چٹ میں نام آگیا تو زمین فری دیتے ہیں کیا اس میں حصہ لے سکتے ہیں؟
اگر نئی لے سکتے تو صرف انسٹالمنٹ پر کرکے پُورا جو فکسڈ ہے سائٹ لے سکتے ہیں؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
قسطوں کے کاروبار میں گو اختلاف ہے ، لیکن بعض علما نے اس کو قیمت فکس کرکے جائز قرار دیا ہے ، اور یہی درست محسوس ہوتا ہے ۔
باقی اوپر جو صورت بیان کی گئی ، یہ انسٹالمنٹ نہیں کوئی اور ہی حیلہ محسوس ہوتا ہے ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
یہ انسٹالمنٹ نہیں کوئی اور ہی حیلہ محسوس ہوتا ہے ۔
اور یہی سمجھ میں نہیں آرہا ہے..... ابتسامہ
ویسے محترم شیخ بیع التقسیط کا مسئلہ بھی بہت زیادہ الجھا ہوا ہے. کئی تحاریر پڑھنے کے بعد بھی اب تک صحیح رائے قائم نہیں کر سکا ہوں. اردو میں کوئی کتاب؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اور یہی سمجھ میں نہیں آرہا ہے..... ابتسامہ
ویسے محترم شیخ بیع التقسیط کا مسئلہ بھی بہت زیادہ الجھا ہوا ہے. کئی تحاریر پڑھنے کے بعد بھی اب تک صحیح رائے قائم نہیں کر سکا ہوں. اردو میں کوئی کتاب؟
ڈاکٹر @محمد فیض الابرار صاحب سے گزارش ہے رہنمائی فرمائیں ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
عمر بھائی کوشش کرتا ہوں کہ چند دنوں میں وقت نکال کر اس پر جو کچھ میرے پاس موجود ہے وہ پیش کر سکوں
جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ. ان شاء اللہ!
اگر آپ کی کتاب میں اسکی تفصیل ہے تو رہنمائی کر دیں ان شاء اللہ وہاں دیکھ لوں گا. لیکن فی الحال مجھے اس سوال کا جواب درکار ہے. کسی بھائی نے پوچھا ہے. اسلئے یہ ضروری ہے. باقی تفصیل وغیرہ امتحان کے بعد ہی پڑھ سکوں گا. یعنی 30 نومبر کے بعد.
 
ہود

مبتدی
شمولیت
نومبر 19، 2017
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
3
کیا زمین کو انسٹالمنٹ میں خرید سکتے ہیں،،، اگر اسکا پرائس فکسڈ کیا گیا ہو اور وہ ماہانا چٹ اٹھاتے ہیں اس میں نام آگیا تو 4 انسٹالمنٹ فری دیتے ہیں اور 6 ماہ كے چٹ میں نام آگیا تو زمین فری دیتے ہیں کیا اس میں حصہ لے سکتے ہیں؟
؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
ہمارے یہاں پاکستان میں اسے لکی کمیٹی کہتے ہیں یہ بھی جوئے کی ہی ایک قسم یا سود کی ایک قسم ہے اس میں ہوتا یہ ہے کے جو بندہ کمیٹی ڈالتا ہے جب اس کا نام نکل آتا ہے تو اسے پہلے 4 ماہ تک کمیٹی کا ایک چوتھائی حصہ ملتا ہے اس بعد مختلف انعام وغیرہ ملتے ہیں اس بعد رقم یا انعام اور بڑا دیا جاتا -
اب سوال یہ ہے اس سے کمیٹی جمع کرنے والے کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟
یہ لوگ مختلف سکیموں میں جو سودی ہوتی ہیں ان میں رقم لگا کر یا بنک میں رکھ کر یا خود سود پر لوگوں کو رقم دے کر منافہ کماتے ہیں اس کے علاہ ایک اور بھی فائدہ ہے رقم جمع کرنے والہ کچھ عرصے کے بعد ساری رقم اکھٹی کرتا ہے اور باگ جاتا ہے
اس کےعلاہ کوئی کسی کو کیوں فائدہ دینے لگا
جو مجھے معلوم تھا وہ میں بتا دیا باقی علماء کرام ہی بہتر رہنومائی فرما سکتے ہیں
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ. ان شاء اللہ!
اگر آپ کی کتاب میں اسکی تفصیل ہے تو رہنمائی کر دیں ان شاء اللہ وہاں دیکھ لوں گا. لیکن فی الحال مجھے اس سوال کا جواب درکار ہے. کسی بھائی نے پوچھا ہے. اسلئے یہ ضروری ہے. باقی تفصیل وغیرہ امتحان کے بعد ہی پڑھ سکوں گا. یعنی 30 نومبر کے بعد.
عمر بھائی میری مضاربت والی کتاب میں تو بیع التقسیط پر کچھ تفصیلات نہیں ہیں لیکن اقساط پر خرید و فروخت پر ایک تحقیقی کتاب پر کام ہو رہا ہے اور دعا کیجیے گا اگلے سال مارچ یا اپریل تک یہ شائع ہو سکے
کیونکہ اس کے علاوہ درج ذیل موضوعات پر کام ہو رہا ہے دعائے توفیق کی بہت زیادہ ضرورت ہے
اصول و ضوابط تشہیر مصنوعات
الیکٹرونک تجارت اشکال و شرعی احکام
کریڈٹ کارڈ
تجارتی منافع شریعت کی رو سے
ٹیکس ، تاریخی و شرعی جائزہ
کرنسی ، تاریخی و شرعی جائزہ
یہ اسی ترتیب سے شائع ہوں گی ان شاء اللہ
 
Top