• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انعامی مقابلہ بعنوان سیرت محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
بھائی یہ منصورہ کہاں واقع ہے؟

السلام علیکم!! محمد ارسلان بھائی جامعه محمديه منصوره٬ انڈيا كے صوبہ مہاراشٹر ميں هے۔ جو دلي سے بمبئي جاتے هوئے بمبئي سے تقريبا (۲۵۰) كيلو ميٹر پهلے آتا هے۔ ضلع ناسك كے اندر شهر ماليگاؤں ميں "گرنا ندي" كے اوپر واقع هے۔ اور ساڑھے سات سو ايكڑ اراضي پر پھيلا هوا خالص سلفي نهج كا يه اداره ہر گزرنے والے كو اپني طرف كھينچتا ہے۔ جامعه محمديه ميں كلية الشريعه للبنين٬ كلية عائشة الصديقة للبنات اور كلية الطب (BUMS) كے علاوه بدر محمد السائر ہاسپيٹل بھي هے۔ جس ميں معلمين ومتعلمين كے علاوه رفاه عام مفت علاج كي سہوليات ہيں۔ اور علاج كے دوران بھي سلفيت كا تعارف كرايا جاتا هے۔ كشمير كے ايك بے نظير مدرس نے نہ جانے كتنے تعويذ و گنڈا پرستوں كو ان خرافات سے توبه تائب كروايا ہے۔ بچوں كے لئے مختلف قسم كے پلے گراؤنڈ٬ اور مكمل اسپورٹس كے انتظامات ہيں۔ جن ميں بيڈ منٹن٬ ٹيبل ٹينس٬ كريكٹ٬ فٹ بال٬ باسكٹ بال٬ والي بال٬ وغيره شامل ہيں۔ جب كہ لڑكيوں كے لئے بھي ان كے ذوق وتناسب كے لحاظ سے مختلف گيمز كي سہوليات ہيں۔ بچوں اور بچيوں كے لئے الگ الگ شاندار مناسب ومستحكم رہائشي هاسٹل كا انتظام هے۔ كلية الطب ميں بي يو ايم ايس كي تعليم هوتي ہے۔ جو كہ پونہ بورڈ سے منظور شده ہے۔ اور كلية الشريعة للبنين وكليه عائشه للبنات كي تعليم ابتدائي سے فضيلت تك عربی وعصري علوم كے بہترين نصاب تعليم كے تحت ہوتي ہے۔ جن كي عالميت كي سرٹيفكٹ ايس ايس سي (SSC) پونه بورڈ دہلي يونيورسيٹي و على گڑھ يونيورسيٹي سے منظور شده هے۔ جب كه بنين كے فضيلت كي ڈگري كو سعودي كے زارت تربيه وتعليم سے معادله حاصل هے۔ اور ہر سال كئي بچے مدينه يونيورسيٹي ميں داخله پاتے ہيں۔ ملك كے بيشتر صوبه جات كے لڑكے اور لڑكياں اس سے علمي تشنگي بجھا رہے ہيں۔
اس آفاقي جامعه كے مؤسس وسر خيل مولانا مختار احمد ندوي رحمه الله سابق امير جمعيت اهل حديث هند هيں۔ جنھوں نے شہر مئو سے آكر شہر ماليگاؤں ميں رہائش پذير ايك مخلص ومحب جماعت محترم خليل سيٹھ رحمه الله (جو موجوده امير جمعية اهل حديث مہاراشٹر كے والد گرامي ہيں)كے تعاون سے اس جامعه كي بنياد ركھي۔ في الحال مولانا مختار كے لڑكوں كي نگراني ميں يه اداره پھل پھول رها هے۔ الله تعالیٰ اسے ہر لمحے كے ساتھ ترقيوں سے نوازے۔ اور حاسدوں كی نظر بد سے بچائے۔ آمين۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

جزاک اللہ خیرا عبداللہ کشمیری بھائی
آپ نے ایک اہلحدیث مدرسے کا تعارف کروایا،تعارف پڑھ کر بہت اچھا ہے۔اور یہ جان کر زیادہ خوشی ہوئی کہ یہاں بدعقیدہ لوگوں کے عقائد کی اصلاح کی جاتی ہے۔عقیدے کی اصلاح بہت ضروری ہے،اللہ تعالیٰ نے جتنے بھی انبیاء و رسل علیھم السلام مبعوث فرمائے ان سب نے پہلے لوگوں کے عقائد کی اصلاح کی۔
اور علاج كے دوران بھي سلفيت كا تعارف كرايا جاتا هے۔
بھائی یہ جملہ یوں ہونا چاہیے تھا۔
اور علاج کے دوران کتاب اللہ و سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوگوں کو تربیت کی جاتی ہے۔غیراللہ کے آگے ماتھے رگڑنے کی بجائے ایک اللہ کی بندگی کی طرف لوگوں کو بلایا جاتا ہے۔تقلید کا پھندہ اپنے گلے سے اتار کر لوگوں کو اتباع سنت کی طرف دعوت دی جاتی ہے۔
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس درس گاہ کے تمام منتظمین کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور آخرت میں ان کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کے اردو لکھنے میں بہت غلطیاں ہیں،آپ اپنے سسٹم میں "پاک اردو انسٹالر" انسٹال کر لیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
Top