• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انڈا توڑنے کی تکبیر۔۔۔

شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
49
90 ، 80 سال پہلے کے ایک عالم کی کتاب میں یہ واقعہ پڑھا ۔ مسکرائے بغیر نہ رہا ۔
انہوں نے تو ہندوستان میں موجود جہالتوں میں سے ایک جہالت جو اس وقت رائج ہوگی۔۔ کا رد کرنے کے لئے لکھا ۔ آج کل چونکہ جاہل عوام میں بھی رائج نہیں ۔ اس لئے صرف مسکراہٹ کے لئے نقل کر رہا ہوں ۔

’’انڈا جب توڑا جائے ۔تو یہ تکبیر پڑھو
سفید انڈا اتر بتر
نہ اس کے ٹانگیں نہ اس کے سر
سنت خلیل اللہ۔اللہ اکبر‘‘
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
فی زماننا یہ تکبیر رائج نہیں ورنہ لوگ اندا توڑتے وقت بھی تکبیر کہتے ہیں۔آج سے پانچ چھ سال قبل مجھ سے کسی نے ذکر کیا ،جس طرح ان کا بتانے کا انداز تھا،مجھے محسوس ہوا کہ میں خود غلطی پر ہوں اور واقعتا اگر تکبیر نہ پڑھی جائے تو انڈا حلال نہیں ہوتا))
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
کیا انڈا حلال ہے ؟
ایک ”مفتی“ صاحب کا تو ”فتویٰ“ ہے کہ:
مرغیاں کب نکاح کرتی ہیں ؟
پھر تو انڈا حرام ہے پیارے :)

ابتسامہ
 
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
49
اگر انڈے پہ بات چل نکلی ہے تو ۔۔ایک صاحب کا فتوی ہے کہ انڈے کی بھی قربانی جائز ہے ۔۔۔
میں کہتا ہوں کہ پھر پورا لطیفہ مکمل ہوا ۔۔۔اوپر والی تکبیر سے حرام انڈا حلال ہوا ۔۔۔
اس کو ذبح کیا ۔۔۔اس کی زردی بہنا ضروری ہوئی ۔۔
اور آخر میں اس کی کھال(چھلکا) جماعت اسلامی کو دے دیں ۔۔۔
(مسکراہٹ)
 
Top