• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان سب کا وضاحت کے ساتھ جواب دیں

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
truthwisdom2008's Channel - YouTube

[video=youtube;WreN-m43tXA]http://www.youtube.com/watch?v=WreN-m43tXA[/video]

[video=youtube;Fg6yLaSusdM]http://www.youtube.com/watch?v=Fg6yLaSusdM&feature=related[/video]

[video=youtube;aNWHpe3HwVU]http://www.youtube.com/watch?v=aNWHpe3HwVU&feature=related[/video]

[video=youtube;jQe4QqyGKAo]http://www.youtube.com/watch?v=jQe4QqyGKAo&feature=related[/video]

[video=youtube;yEkJdFY3QLI]http://www.youtube.com/watch?v=yEkJdFY3QLI&feature=related[/video]

[video=youtube;yEkJdFY3QLI]http://www.youtube.com/watch?v=yEkJdFY3QLI&feature=related[/video]

ان سب کا وضاحت کے ساتھ جواب دیں
خاص کر ٥ و (5th) ویڈیو جس مے سورۃ تحریم کی آخری آیت ومریم ابنت عمران التی احصنت فرجھا فنفخنا فیہ من روحنا پر اعتراضات وارد کیے ہیں۔
کیوں کے ایسے سوال اور ایسی بحس اکثر ہوتی رہتی ہیں جب یہ عالم شقص انسے بات نہیں کرسکا تو ہم کیسے کریں ؟


 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم،
نوید بھائی،
مکمل ویڈیو کو دیکھ کر اس کا جواب دینا کافی طویل اور مشقت والا کام ہے۔ اگر آپ ویڈیو کے ریفرنس سے کوئی خاص سوال پوچھنا چاہتے ہوں تو وہ بتائیں۔ یا کسی خاص موضوع پر کسی خاص اشکال کی تردید چاہتے ہوں تو وہ بتائیں ، تاکہ علمائے کرام کو جواب دینے میں آسانی ہو۔
والسلام
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم،
نوید بھائی،
مکمل ویڈیو کو دیکھ کر اس کا جواب دینا کافی طویل اور مشقت والا کام ہے۔ اگر آپ ویڈیو کے ریفرنس سے کوئی خاص سوال پوچھنا چاہتے ہوں تو وہ بتائیں۔ یا کسی خاص موضوع پر کسی خاص اشکال کی تردید چاہتے ہوں تو وہ بتائیں ، تاکہ علمائے کرام کو جواب دینے میں آسانی ہو۔
والسلام
و علیکم اسلام
بھائی اگر اپنے نیچے جو ہمنے لکھا ہے وو پڑھے ہیں تو وہاں ہمنے یہ کہ دیے ہیں


ان سب کا وضاحت کے ساتھ جواب دیں
خاص کر ٥ و (5th) ویڈیو جس مے سورۃ تحریم کی آخری آیت ومریم ابنت عمران التی احصنت فرجھا فنفخنا فیہ من روحنا پر اعتراضات وارد کیے ہیں۔
کیوں کے ایسے سوال اور ایسی بحس اکثر ہوتی رہتی ہیں جب یہ عالم شقص انسے بات نہیں کرسکا تو ہم کیسے کریں ؟
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
اس کے جواب کے لئے دیکھیں "القرآن کیا کہتا مریم کے بارے میں"
www.iipc.tv
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
66:12 "اور مریم بنت عمران کی جس نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کی۔ پس ہم نے اس میں اپنی روح پھونک دی۔۔۔۔۔۔۔۔"
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
اس کے جواب کے لئے دیکھیں "القرآن کیا کہتا مریم کے بارے میں"
www.iipc.tv
یہاں سے تو کوئی جواب ہمیں نہیں ملا بھائی
آپ خود یہاں جواب دیں اگر آپکے پاس ہو تو
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ !
نوید بھائی ابھی وقت نہ ہونے کی وجہ سے نہیں لکھ سکتا لیکن ان شاء اللہ اتوار والے دن آپ کے پوچھے ہوئے سوال کے موضوع سے متعلق لکھوں گا آ پ خود بھی متعلقہ آیات کی تفسیر کا مطالعہ کریں ان شاء اللہ شبہات دور ہو جائیں گے۔
ویسے اس ویڈیو کے بیشتر الفاظ سمجھ سے باہر تھے کیونکہ میں ہندی سے اتنا واقف نہیں ہوں۔
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
Top