عبدالرحیم رحمانی
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 22، 2012
- پیغامات
- 1,129
- ری ایکشن اسکور
- 1,053
- پوائنٹ
- 234
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبر کاتہ
میں جب بھی ان پیج 3 میں سے کوئی ٹیکسٹ کاپی کر کے کورل ڈرا میں لے جاتا ہوں
اور کورل میں کے ایک بوکس بنا کر اسے کوئی کلر دیتا ہوںمثلا میں نے کورل کے بوکس کے پیلا کلر دے دیا تو ان پیج 3 سے لائے ہوئے ٹیکس کو اس بوکس پر رکھ کر اگر کوئی کلر کریں تو وہ کلر کچھ اور ہی نظر آتا ہے یعنی وہ کوئی اور ہی کلر ہوتا ہے ۔
کیا اس پریشانی کو کوئی علاج ہے
اگر ہاں تو جلد از جلد بتائیں
و السلام علیکم