• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان کے لکھے سے آجاتی ہے منہ پر رونق

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
بشکریہ محسن حجازی فیس بک اسٹیٹس ۔۔۔

×× شیطان کا تو علم نہیں البتّہ ڈاکٹر عامر لیاقت ماہ رمضان کے دوران جیو کے اسٹوڈیوز میں قید رہیں گے

×× پاکستان اور امریکہ سوچ کے اعتبار سے ہم خیال ہیں. امریکہ پرانی جنگیں بند کرنے کے لیے نئی جنگیں چھیڑ لیتا ہے یہی حال ہم قرضوں کے ساتھ کرتے ہیں

×× اس معاشرے میں جس کو بھی آئینہ دکھایا جائے تو جواب ملتا ہے فلاں کے چہرے پر بھی تو پچھلے سال چیچک نکل آئی تھی۔

×× جنرل مشرف کو رمضان سے کئی ماہ قبل ہی ان کے فارم ہاؤس پر قید کر دیا گیا تھا جس سے انکا مقام و مرتبہ دونوں واضح ہوتے ہیں

×× حضرتِ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا: بھائی جان! تھوڑے سے پیسے مل جائیں گے؟ کوئی دوچار ارب ڈالر کھلا پڑا ہو؟

×× حکومت ٹیکس کے ذریعے دہشت گردی کے خاتمے کا ارادہ رکھتی ہے۔ "بمب" سازی کا سامان ہی اس قدر مہنگا کردیا جائے کہ واردات کرنے کاسوال ہی پیدا نہ ہو

×× امریکہ کو سمجھانا ہو گا کہ اسحاق ڈار کے ہوتے ہوئے ڈرون حملے قطعی غیر ضروری ہیں یہی میزائل کہیں اور دکھی انسانیت کی خدمت کے کام آ سکتے ہیں


آخری !! ;)
مبارک ہو پاکستانیو! خون زرداری چوس گیا ، گوشت بچا ہے وہ شیر کھا جائے گا۔ رہ گئی کھال ، وہ تو لندن والے کی ہی ہے!!
(شعیب سعید شوبی کا ف۔ب اسٹیٹس)
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
مبارک ہو پاکستانیو! خون زرداری چوس گیا ، گوشت بچا ہے وہ شیر کھا جائے گا۔ رہ گئی کھال ، وہ تو لندن والے کی ہی ہے!!
بہت خوب!!!!!
تخلیقی صلاحیتوں کی داد نہ دینا زیادتی ہوگی۔۔۔۔خوب فٹ بات کی ہے۔
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
آخری !! ;)
مبارک ہو پاکستانیو! خون زرداری چوس گیا ، گوشت بچا ہے وہ شیر کھا جائے گا۔ رہ گئی کھال ، وہ تو لندن والے کی ہی ہے!!
(شعیب سعید شوبی کا ف۔ب اسٹیٹس)
10000٪ متفق :-)
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
×× جنرل مشرف کو رمضان سے کئی ماہ قبل ہی ان کے فارم ہاؤس پر قید کر دیا گیا تھا جس سے انکا مقام و مرتبہ دونوں واضح ہوتے ہیں
ہاہاہاہا
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
[quote=" اگلی صفوں میں نماز پڑھنے کی تاکلید فرمائی[/quote]

یوسف بھائی شاید آپ یہاں تاکید لکھنا چاہتے تھے
 
Top