• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اور آپ کی سوچ کو سلام ہے

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
محدث فورم میں اس قسم کی معنی خیز شیئرنگ سے پرہیز کیا جائے۔
بجا فرمایا۔ اس قسم کے نچلے درجہ کا مزاح تو کسی بھی ’’اسلامی محفل ‘‘ کے شایان شایان نہیں چہ جائیکہ محدث فورم۔ لطیفہ کا تعلق ’’لطافت‘‘ سے ہونا چاہئے نہ کہ ’’کثافت‘‘ سے۔ امید ہے کہ آئندہ ہمارے ارسلان بھائی سمیت ہم سب احباب اس بات کا خیال رکھیں گے۔ ویسے’’ اس قسم کے اشعار‘‘ پر تو جزاک اللہ کہنا بھی ’’مناسب‘‘ نہیں ہے، اس ناچیز کی رائے میں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محدث فورم میں اس قسم کی معنی خیز شیئرنگ سے پرہیز کیا جائے۔
بجا فرمایا۔ اس قسم کے نچلے درجہ کا مزاح تو کسی بھی ’’اسلامی محفل ‘‘ کے شایان شایان نہیں چہ جائیکہ محدث فورم۔ لطیفہ کا تعلق ’’لطافت‘‘ سے ہونا چاہئے نہ کہ ’’کثافت‘‘ سے۔ امید ہے کہ آئندہ ہمارے ارسلان بھائی سمیت ہم سب احباب اس بات کا خیال رکھیں گے۔ ویسے’’ اس قسم کے اشعار‘‘ پر تو جزاک اللہ کہنا بھی ’’مناسب‘‘ نہیں ہے، اس ناچیز کی رائے میں۔
جزاکم اللہ خیرا انس بھائی جان اور یوسف بھائی جان
آپ دونوں کا میری اصلاح کرنے کا شکریہ
میں نے فورا اپنی اصلاح کر لی ہے،الحمدللہ
آئندہ اس قسم کے تھریڈز سے پرہیز کروں گا،ان شاءاللہ
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
واھ کیا بات ہے جناب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ نوید برادر!
لگتا ہے آپ کا شمار بھی ’’ھ‘‘ کے چاہنے والوں میں ہے۔ ہا ہا ہا لیکن ’’ہ‘‘ سے بھی سلام دعا رکھیں، یہ بڑے کام کا حرف ہے۔ تفنن برطرف، مقصود کلام یہ ہے کہ ’’ھ‘‘ صرف ’’مرکب حروف‘‘ جیسے بھ، پھ، تھ، ٹھ، وغیرہ کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔ مفرد حرف کے طور پر ہ لکھا جاتا ہے جیسے ہاتھ اور ہاتھی میں پہلے ہ آتا ہے پھر ھ ۔ امید ہے آپ آئندہ خیال رکھیں گے
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ نوید برادر!
لگتا ہے آپ کا شمار بھی ’’ھ‘‘ کے چاہنے والوں میں ہے۔ ہا ہا ہا لیکن ’’ہ‘‘ سے بھی سلام دعا رکھیں، یہ بڑے کام کا حرف ہے۔ تفنن برطرف، مقصود کلام یہ ہے کہ ’’ھ‘‘ صرف ’’مرکب حروف‘‘ جیسے بھ، پھ، تھ، ٹھ، وغیرہ کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔ مفرد حرف کے طور پر ہ لکھا جاتا ہے جیسے ہاتھ اور ہاتھی میں پہلے ہ آتا ہے پھر ھ ۔ امید ہے آپ آئندہ خیال رکھیں گے
جزاک الله خیرا جناب
ان شاء اللہ ضرور خیال رکھیں گے
 
Top