• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اولیا اللہ پر حدیث چاہیے

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
نعیم بھائی، کچھ تفصیل بتا دیں کہ اولیاء اللہ سے متعلق کس موضوع پر احادیث چاہئیں؟
اور احادیث ہی چاہئیں یا قرآنی آیات بھی؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی،وہ حدیث جن میں اولیائے کرام کی شان بیان کی ہو۔
بھائی اس موضوع پر ارسلان بھائی نے ایک بہت اچھا مضمون پوسٹ کر رکھا ہے اس کا لنک وہ اوپر دے چکے ہیں۔ وہ دیکھ لیں۔

پھر بھی تشنگی رہ جائے تو درج ذیل کتب کا مطالعہ کیجئے:

اولیاء اللہ کی پہچان
اولیاء اللہ کی شان (یہ دراصل کتاب مذہبی و سیاسی باوے کا پہلا باب ہے)
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اولیاء اللہ ہونے میں تو کوئی شبہ نہیں ۔ لہٰذا صحابہ کرام کی سیرت سے متعلقہ پچیس کے قریب کتب کے مطالعہ کے لئے یہاں کلک کریں۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
دوستوں مجھے وہ حدیث جن میں اولیائے کرام کی شان بیان کی ہو۔
وہ چاہے،،
بھائی شاکر اور ارسلان ان دونوں بھایئوں نے جو لنک دیئے ہیں.اس میں وہ سب کچھ ہے جو آپ چاہتے ہیں.ہاں البتہ ان کے دیئے ہوئے لنکس میں اولیاء کرام کی شان کے بہانے جو مبالغہ آمیزی کی جاتی ہے وہ ملنا نا ممکن ہے.کیونکہ اس فارم پر آپ کو وہ مواد ملے گا جو قرآن و سنت سے ثاببت ہوگا.ان شا ء اللہ
 
Top