ابو بصیر
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 30، 2012
- پیغامات
- 1,420
- ری ایکشن اسکور
- 4,198
- پوائنٹ
- 239
ابجد کا پہلا نسخہ اللہ کے فضل کرم سے شائع کر دیا گیا ہے۔ ابجد نہ صرف ایک اوپن سورس اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے۔ بلکہ یہ خود میں ایک جامع ڈکشنری بھی ہے آپ کسی بھی لفظ کی تفصیلات مطلوبہ لفظ پر رائٹ کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ جلد ہی سافٹ وئیر کی مکمل خصوصیات اور مدد کے لنک فراہم کیے جائیں گے۔ آپ اس کا الفا اور بیٹا ورژن ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ پروگرامر ہیں تو آئیں ہمارا حصہ بنیں۔ آپ کی زبان کو آپ کی ضرورت ہے۔