• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اوہ تہاڈی خیر۔۔۔۔۔۔ یہ کیا ہے

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
کل ایک دوست سے ایسی ہی بات نکلی جس پر انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جس معیار اور علمی قابلیت کے حامل علماء موجود ہیں پوری دنیا میں کہیں نہیں۔ تو میں نے اُن کو ایک وڈیو دکھائی وہ بھائی مولانا طارق جمیل کے بہت بڑے فین تھے جس میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کو کافر کہنے کا والا کافر نہیں ہوتا اسی طرح اگر کوئی کہے کہ تمام صحابہ کافر ہوجائیں گے تب بھی اس پر کفر کا فتوٰی نہیں لگایا جاسکتا یہ میں نے اپنے بڑوں کے فتاوٰی میں پڑھا ہے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
یہ جو بونگیاں مارتے ہیں اسے عام آدمی کیوں نہیں سمجھ پاتا؟ یہ بڑا ہی دلچسپ سوال ہے؟۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ جو بونگیاں مارتے ہیں اسے عام آدمی کیوں نہیں سمجھ پاتا؟ یہ بڑا ہی دلچسپ سوال ہے؟۔
میرا خیال ہے کہ یہ لوگ تربیت کرتے وقت اس بات کی طرف زیادہ زور دیتے ہیں کہ جو کچھ علماء بتا دیں وہی کچھ کرنا ہے، ان سے سوال کرنا گستاخی میں بھی شمار کر لیا جاتا ہے، جیسے ایک ویڈیو میں الیاس قادری بریلوی کہہ رہا تھا کہ:
"ابوحنیفہ اور احمد رضا خاں بریلوی کی بات سے کوئی بھی اختلاف کرتا نظر آئے تو آپ لوگ کان پر ہاتھ رکھ کر کہہ دیں میں بہرہ ہوں" استغفراللہ

یہی حال دیوبندیوں کا ہے، ایک اور ویڈیو میں میں نے دیکھا کہ ایک دیوبندی کہہ رہا تھا:
"ہم اپنے علماء کی بات کو ہی مانیں گے سمجھ آئے گی تب بھی مانیں گے نہیں سمجھ آئے گی تب بھی مانیں گے"
انا للہ وانا الیہ رجعون

یہی وجہ ہے کہ ان لوگوں میں تحقیق کا معیار نہ ہونے کے برابر، بلکہ اب تو تحقیق کرنے والے کو گالیاں دی جاتی ہیں، اور تقلید کو ماتھے کا جھومر سمجھا جاتا ہے۔ ان کے جہلاء کی تو بات ہی کیا کرنی، ان کے مدارس میں ایک عرصے سے تعلیم یافتہ لوگوں کی حالت بھی ایسی ہی ہے، اور نہیں تو اس فورم پر جب کسی دیوبندی عالم پر اعتراض کیا جائے تب اشماریہ، تلمیذ، محمد باقر، یزید حسین، عابدالرحمن، جمشید، ان تمام دیوبندیوں کی پوسٹس پڑھ کر دیکھ لیں۔
اللہ ان لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
"ابوحنیفہ اور احمد رضا خاں بریلوی کی بات سے کوئی بھی اختلاف کرتا نظر آئے تو آپ لوگ کان پر ہاتھ رکھ کر کہہ دیں میں بہرہ ہوں" استغفراللہ
یعنی عقل سے بہرے کہہ دیں گے کہ کانوں سے بھی بہرے ہیں ۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یعنی عقل سے بہرے کہہ دیں گے کہ کانوں سے بھی بہرے ہیں ۔۔
وَلَقَدْ ذَرَأْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِيرًا مِّنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ ۖ لَهُمْ قُلُوبٌ لَّا يَفْقَهُونَ بِهَا وَلَهُمْ أَعْيُنٌ لَّا يُبْصِرُونَ بِهَا وَلَهُمْ آذَانٌ لَّا يَسْمَعُونَ بِهَا ۚ أُولَـٰئِكَ كَالْأَنْعَامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ ۚ أُولَـٰئِكَ هُمُ الْغَافِلُونَ ﴿١٧٩۔۔۔سورة الاعراف
ترجمه: اور ہم نے ایسے بہت سے جن اور انسان دوزخ کے لیے پیدا کئے ہیں، جن کے دل ایسے ہیں جن سے نہیں سمجھتے اور جن کی آنکھیں ایسی ہیں جن سے نہیں دیکھتے اور جن کے کان ایسے ہیں جن سے نہیں سنتے۔ یہ لوگ چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ یہ ان سے بھی زیاده گمراه ہیں۔ یہی لوگ غافل ہیں
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
Top