• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کراچی میں شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ اور شیخ ابراہیم بھٹی صاحب جیسے دیگر بڑے بڑے شیوخ اپنے علم و فضل کو لٹا رہے ہیں۔ اور مجھے یہ بات کہنے میں عار محسوس نہیں ہوتی کہ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب کی صحبت سے مجھ جیسے پنجابی دیہاتی کو بھی عقیدہ توحید کی سمجھ اللہ تعالی نے عطا فرما دی۔
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
آپ سے درخواست ہے کہ آپ جب بھی الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی یا ابراہیم بھٹی صاحب کے ہاں جمعہ پڑھیں یا کسی درس میں شرکت فرمائیں تو ان کی تقریر کی چند ایک بوندیں یہاں محدث فورم کی نظر بھی کر دیا کریں۔
 

shinning4earth

مبتدی
شمولیت
اپریل 11، 2013
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
26
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی آپ کے یہاں آنے اور دین حق کے لئے کی گئی تمام کاوشوں کو آپنے حضور قبول فرمالے ۔
اللھم اجمعنا فی جنۃ الفردوس برحمتک یا ارحم الراحمین ۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ
بعد از سلام عرض ھے کے میرا یھاں ھونا محض ایک اتفاق تھا میں کتوب کی تلاش میں kitabosunnat.com تک پہنچا اور ؤہاں سے یہاں تک کا سفر بہت علمی اضافے کے ساتھ پورا کیا- الله ان تمام بندوں کو جزاء خیر دے-آمین۔

میں ایک طالب علم ھوں اور علم کے اس سمندرسے کچھ حاصل کرنے کا ارادہ ھے۔

میں کراچی - پاکستان کا شھری ھوں - جھاں شرک بہت عام ہے دعا ہے ہم سب شرک کو جڑ سے صاف کردیں اورالله کی توحید کا جھنڈا
لہرایں - آمین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین
محدث فورم پر خوش اآمدید بھائی
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی ہم آپ کو فورم تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں،۔
 
Top