islamkingdom_urdu
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 06، 2018
- پیغامات
- 17
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 7
واجبات نماز
نماز کی حالتوں کو منتقل کرنے والی تکبیرات
1۔ جو جان بوجھ کر چھوڑ دے اسکی نماز باطل ہو گئی اس پرنماز لوٹانا لازم ہے ۔
2۔ اگر کسی نے بھولے سے واجب چھوڑ دیا تو اسکی نماز صحیح ہے لیکن وہ دو سجدے سہو کریگا
نماز کی حالتوں کو منتقل کرنے والی تکبیرات
- رکوع میں « سبحان ربي العظيم “ کہنا۔
- امام اور منفرد نمازی “ سمع الله لمن حمده “ کہیں۔ اور یہ مقتدی کے لیے مشروع نہیں ہے۔
- رکوع سے اعتدال کی حالت میں “ ربنا ولك الحمد “ کہنا۔
- سجدوں میں “ سبحان ربي الأعلى “ کہنا۔
- دونوں سجدوں کے درمیان “ رب اغفر لي “ کہنا۔
- پہلے تشھد میں بیٹھنا۔
- پہلا تشھد
- امام کو نمازِ فجر، مغرب، عشاء، عیدین، تراویح اور رمضان المبارک کے وتروں میں آواز سے قرات کرنا اور ظہر کی نماز میں آہستہ پڑھنا۔
- السلام عليكم و رحمة الله و بركاته کے ساتھ نماز ختم کرنا۔
- نمازِ وتر میں قنوت کے لیے تکبیر کہنا اور دعائے قنوت پڑھنا۔
1۔ جو جان بوجھ کر چھوڑ دے اسکی نماز باطل ہو گئی اس پرنماز لوٹانا لازم ہے ۔
2۔ اگر کسی نے بھولے سے واجب چھوڑ دیا تو اسکی نماز صحیح ہے لیکن وہ دو سجدے سہو کریگا