• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اِن کے یہاں اسی ایک چیز کی کمی رہ گئی تھی

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
مجھے نہیں معلوم بعض حضرات حنفیت سے بغض میں اتنے اندھے کیوں ہوجاتے ہیں کہ حنفیت پر وہ الزام لگاتے ہیں جن کی زد میں وہ خود آجاتے ہیں ۔

مذکورہ فتوی میں سائل نے سوال پوچھا اور مفتی صاحب نے کتب فقہاء سے اس کا جواب دیا ۔ اب اس میں مفتی صاحب کا یا دیوبند مدرسہ کا کیا قصور ایسا سوال پوچھا گيا ۔

آپ حضرت مذید کچھ اعتراضات کرنے سے پہلے اپنے گھر میں جھانک لیں

اورل سیکس کی کراہت
شروع از کلیم حیدر بتاریخ : 19 January 2013 10:29 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حال ہی میں میرے اورل سیکس کے بارے میں سوال کا جو آپ نے جواب دیا اس کا بہت شکریہ۔ مزید یہ بھی بتائیں کہ کیا اِس کے بارے میں کوئی واضح حکم قرآن و سنت میں موجود ہے۔؟ بظاہر تو یہ بہت گھناؤنا فعل لگتا ہے تو پھر اگر واضح طور پرمنع نہیں کیا گیا تو کیوں ۔؟ پچھلے سوال کا لنک یہ ہے۔:

اورل سیکس


--------------------------------------------------------------------------------
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
شریعت کا اصول ہے یہ کہ "ہر عمل جائز ہے سوائے اس کے جس کے بارے میں شریعت میں واضح ممانعت آگئی ہو۔" یہی اصول سیکس پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ شریعت نے میاں بیوی کے سیکس کے معاملے میں صرف دو امور کی ممانعت کی ہے:

1. ایک دوران حیض سیکس اور

2. دوسرے پیچھے کے مقام (دبر) میں سیکس۔

اس کے علاوہ باقی سب جائز ہے۔ اورل سیکس کے بارے میں اختلاف اس وجہ سے ہے کہ قرآن و حدیث میں اس کی کوئی واضح ممانعت نہیں آئی۔ فقہاء کے سامنے جب یہ صورت آئی تو انہوں نے قرآن و حدیث کے عمومی مزاج سے استدلال کیا ہے۔ بعض کے نزدیک چونکہ ممانعت نہیں آئی، اس لیے یہ جائز ہے اور بعض کے نزدیک چونکہ اس میں گندگی ہوتی ہے، اس وجہ سے ناجائز ہے۔ اس میں جواز کے قائلین میں ڈاکٹر یوسف القرضاوی صاحب کا نام آتا ہے۔ نیز جو لوگ جواز کے قائل ہیں، وہ بھی مطلق جواز کے نہیں بلکہ اس بات کے قائل ہیں کہ میاں بیوی ایک دوسرے کو تیار کرتے ہوئے اگر منہ سے شرم گاہ وغیرہ کو چوم لیں تو اس میں حرج نہیں۔ تاہم مادہ منویہ کے منہ میں ڈسچارج کرنے کو وہ بھی غلط سمجھتے ہیں۔

فتوی کمیٹی
محدث فتویٰ
اور اب سب وہی اعتراضات اپنے اہل حدیث بھائیوں پر کریں تب ہی آپ حضرات کی غیر جانبداری کا پتا چلے گا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اس تھریڈ کو ختم کر دینا چاہیے، یہاں اکثر خواتین بھی فورم پر فعال رہتی ہیں، اس طرح کی پوسٹ سے کچھ حاصل نہیں ہوگا. بہتر ہوگا کہ انتظامیہ اس پوسٹ کو ختم کر دے.
میں عامر بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔
گڈ مسلم بھائی
! یہ گفتگو ہم کسی دوسرے تھریڈ میں کر لیں گے۔ان شاءاللہ
کیونکہ گفتگو کرنے سے علم میں اضافہ ہوتا ہے، اور باتیں کھلتی ہیں۔
اور مشہود بھائی! آپ کو بھی یہی کہنا چاہتا ہوں کہ ہم یہ گفتگو کسی دوسرے تھریڈ میں کر لیں گے، بہرحال عامر بھائی کی بات پر عمل کیا جائے اور اس تھریڈ کو ختم کیا جائے، ہمیں شریف اور معزز خواتین کا خیال رکھنا چاہیے۔
 

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
میں عامر بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔
گڈ مسلم بھائی
! یہ گفتگو ہم کسی دوسرے تھریڈ میں کر لیں گے۔ان شاءاللہ
کیونکہ گفتگو کرنے سے علم میں اضافہ ہوتا ہے، اور باتیں کھلتی ہیں۔
اور مشہود بھائی! آپ کو بھی یہی کہنا چاہتا ہوں کہ ہم یہ گفتگو کسی دوسرے تھریڈ میں کر لیں گے، بہرحال عامر بھائی کی بات پر عمل کیا جائے اور اس تھریڈ کو ختم کیا جائے، ہمیں شریف اور معزز خواتین کا خیال رکھنا چاہیے۔
تھریڈ ختم (ڈیلیلٹ) نہ کیا جائے صرف مقفل کیا جائے تا کہ یہ بات آن ریکارڈ رہے حنفیت پر اعتراضات کی حقیقت کیا ہے ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تھریڈ ختم (ڈیلیلٹ) نہ کیا جائے صرف مقفل کیا جائے تا کہ یہ بات آن ریکارڈ رہے حنفیت پر اعتراضات کی حقیقت کیا ہے ۔
اعتراضات کی حقیقت کی تو آپ تب بات کریں جب آپ کی طرف سے دلائل پر دلائل آئے ہوں اپنے علماء کے ناجائز دفاع سے فراغت ملے گی تو کوئی دلیل دے سکیں گے۔بہرحال تھریڈ ڈیلیٹ نہ بھی ہو تو صرف اس لنک کو ختم کر دیا جائے پھر آپ بات کر لیں۔
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
اورل سیکس
اورل سیکس
شروع از کلیم حیدر بتاریخ : 15 January 2013 10:51 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اسلام میں اورل سیکس کے بارے میں کیا حکم ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ حرام نہیں ہے۔؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگرچہ بعض اہل علم نے اس کو استمتاع کے عموم میں شامل سمجھ کر اس کی اجازت دی ہے۔ کیونکہ سوائے دبر کے بیوی سے ہر قسم کا استمتاع جائز ہے۔لیکن میں سمجھتا ہوں کہ یہ مغربی تہذیب کا اثر ہے جو ہمارے معاشرے میں ناسور کی طرح پھیلتا جا رہا ہے۔ یہ عمل تکریم انسانیت اور احترام مسلم کے منافی ہے۔ اللہ نے انسان کو اس سے بلند پیدا فرمایا ہے۔کیا کسی مسلمان کے لیے یہ مناسب طرز عمل ہے کہ وہ جس منہ کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہو، اذکار پڑھتا ہو اور اللہ کی تسبیح کرتا ہو۔ اسی منہ کے ساتھ شرمگاہ کا بوسہ لے۔ نبی کریم کی تعلیمات سے واضح ہوتا ہے کہ آپ ہر اچھے کام کو دائیں ہاتھ سے انجام دیتے تھے۔ اور استنجاء وغیرہ بائیں ہاتھ سے فرماتے تھے۔ جب ہاتھوں میں اتنی احتیاط کی جا سکتی ہے تو زبان تو پھر ایک افضل واعلی عضو ہے۔

لہذا آدمی کو چاہیئے کہ وہ مغرب کی مشابہت اختیار کرنے کی بجائے تکریم انسانیت اور احترام مسلم کا خیال رکھے اور اللہ تعالی کی جانب سے حلال کردہ امور سے استمتاع پر قناعت کرے۔ اور مشکوک امور سے اجتناب کرے۔

والله اعلم بالصواب
فتویٰ کمیٹی
محدث فتویٰ
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
تھریڈ ختم (ڈیلیٹ) نہ کیا جائے صرف مقفل کیا جائے تا کہ یہ بات آن ریکارڈ رہےقرآن وحدیث پر اعتراضات کی حقیقت کیا ہے ۔
صرف اور صرف ذاتی مفادات اور خواہشات​
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
اس تھریڈ کو ختم کر دینا چاہیے، یہاں اکثر خواتین بھی فورم پر فعال رہتی ہیں، اس طرح کی پوسٹ سے کچھ حاصل نہیں ہوگا. بہتر ہوگا کہ انتظامیہ اس پوسٹ کو ختم کر دے.
متفق
 

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
تھریڈ ختم (ڈیلیٹ) نہ کیا جائے صرف مقفل کیا جائے تا کہ یہ بات آن ریکارڈ رہےقرآن وحدیث پر اعتراضات کی حقیقت کیا ہے ۔
صرف اور صرف ذاتی مفادات اور خواہشات​
جب ذہن میں کسی کی مخالفت ڈیرے ڈال لے تو فریق مخالف کی ہر ٹھوس دلیل خزاں کے پتوں کی طرح غیر اہم لگتی ہے ۔ کچھ ایسی سوچ کا مظاہرہ یہاں بھی دیکھنے میں آرہا ہے ۔ اہل حدیث کے مفتی صاحب کہ رہے ہیں کہ

اورل سیکس کے بارے میں اختلاف اس وجہ سے ہے کہ قرآن و حدیث میں اس کی کوئی واضح ممانعت نہیں آئی۔
جب آپ کے نذدیک بھی قراں و حدیث میں واضح ممانعت نہیں تو ہم پر قرآن و حدیث کے مخالفت کا الزام کیوں ۔
میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ ایسی کونسی بات ہے محدث فتوی میں تو ہے اور حنفی فتوی میں نہیں۔ دونوں ایک بات کر رہے ہیں تو صرف حنفیت پر اعتراض کیوں ۔ اگر کسي بھائي کو کوئي فرق نظر آرہا ہےتو براہ مہربانی نشان دہی کرے ۔ ورنہ بحث برائے بحث سے آپ حضرات کا ہی امیج خراب ہوگا کہ آپ کے مفتی وہی فتوی دے رہے ہوں جو حنفی مفتی دے رہے ہیں اور محل اعتراضات صرف حنفی مفتی بن رہے ہیں

اعتراضات کی حقیقت کی تو آپ تب بات کریں جب آپ کی طرف سے دلائل پر دلائل آئے ہوں اپنے علماء کے ناجائز دفاع سے فراغت ملے گی تو کوئی دلیل دے سکیں گے۔بہرحال تھریڈ ڈیلیٹ نہ بھی ہو تو صرف اس لنک کو ختم کر دیا جائے پھر آپ بات کر لیں۔
بھائی کون سا دفاع ۔ دونوں اطراف کے مفتیان ایک ہی بات کہ رہے ہیں ۔
اگر آپ کے پاس اپنے مفتی کے حق پر ہونے کے دلائل ہیں تو پیش کیجئیے ۔ چون کہ حنفی مفتی نے وہی فتوی دیا اہل حدیث مفتی نے دیا تو حنفی مفتی کی بات بھی با دلائل کہلائے گی
اگر آپ کو حنفی مفتی کا فتوی قراں و حدیث کے خلاف لگا ہے تو دلائل پیش کریں لیکن یاد رہے پھر اہل حدیث کا بھی فتوی قرآن و حدیث کے خلاف کہلائے گا
 
Top