• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ ﷺ کا سلسلہ نسب Ap s,a,w,w ka silsla Nasab

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اس پکچر میں آپ ﷺ کے دو بیٹوں کا ذکر نہیں ہوا؟ مجھے یاد تو نہیں شاید آپ ﷺ کے ایک بیٹے کا نام ابراہیم اور دوسرے بیٹے کا نام عبدالله تھا، واللہ اعلم .
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
اس پکچر میں آپ ﷺ کے دو بیٹوں کا ذکر نہیں ہوا؟ مجھے یاد تو نہیں شاید آپ ﷺ کے ایک بیٹے کا نام ابراہیم اور دوسرے بیٹے کا نام عبدالله تھا، واللہ اعلم .
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی

جی بس تفصل سے ذکر نہیں کیا گیا
ان شا اللہ اس بارے میں بھی کوشش کرو گا
 
ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
اس پکچر میں آپ ﷺ کے دو بیٹوں کا ذکر نہیں ہوا؟ مجھے یاد تو نہیں شاید آپ ﷺ کے ایک بیٹے کا نام ابراہیم اور دوسرے بیٹے کا نام عبدالله تھا، واللہ اعلم .
دوسرے بیٹے کا نام قاسم تھا جس کی وجہ سے آپ ﷺ کی کنیت ابو القاسم ہے۔
 
abulwafa80

رکن
شمولیت
مئی 28، 2015
پیغامات
64
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
57
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین مسلمان تہے دلیل سے بتائے کوئی حدیث بتائے برائے مہربانی
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
Top