• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا
نہ تورانی رہے باقی، نہ ایرانی، نہ افغانی​
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیری.​
کہ فقرِ خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری.​
ترے دین و ادب سے آ رہی ہے بوئے رُہبانی.​
یہی ہے مرنے والی امتوں کا عالمِ پیری.​
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
السلام علیکم
بہن یہ لفظ "عشق" کا استعمال درست نہیں، اس سے پرہیز کریں اور "حب" کا لفظ استعمال کریں، جیسا کہ حرب بن شداد بھائی نے وضاحت کی۔ مزید ان تحاریر کا مطالعہ کیجئے
لفظ عشق کا استعمال
جی آئندہ خیال رکھوں گی۔۔ جزاک اللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
صحن غربت میں قضاد دیر سے مت آیا کر
خرچ تدفین کا لگ جاتا ہے بیماری پر
وَلِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌ ۖ فَإِذَا جَآءَ أَجَلُهُمْ لَا يَسْتَأْخِرُ‌ونَ سَاعَةً ۖ وَلَا يَسْتَقْدِمُونَ ﴿٣٤﴾۔۔۔سورۃ الاعراف
ترجمہ: اور ہر گروه کے لئے ایک میعاد معین ہے سو جس وقت ان کی میعاد معین آجائے گی اس وقت ایک ساعت نہ پیچھے ہٹ سکیں گے اور نہ آگے بڑھ سکیں گے
وَلَن يُؤَخِّرَ‌ ٱللَّهُ نَفْسًا إِذَا جَآءَ أَجَلُهَا ۚ وَٱللَّهُ خَبِيرٌ‌ۢ بِمَا تَعْمَلُونَ ﴿١١﴾۔۔۔سورۃ المنافقون
ترجمہ: اور جب کسی کا مقرره وقت آجاتا ہے پھر اسے اللہ تعالیٰ ہر گز مہلت نہیں دیتا اور جو کچھ تم کرتے ہو اس سے اللہ تعالیٰ بخوبی باخبر ہے
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
ارسلان بھائی کیا ہی اچھا ہو اگر آپ ترجمہ بھی ساتھ ہی لکھ دیا کریں ۔۔۔ سمجھنے میں آسانی ہوتی ۔۔۔
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
جو یقین کی راہ پہ چل پڑے اُنہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پہ بہک گئے ۔۔۔
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
وہ کیسے لوگ تھے یارب جنہوں نے پالیا تجھ کو
ہمیں تو ہوگیا دشوار اک انسان کا ملنا
 
Top