• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
زخم خاموش آنکھوں میں نمی ہوگی
یہ بس ایک داستان زندگی ہوگی
بھرنے کو تو ہر زخم بھرجاتا ہے
کیسے بھرے گی وہ جگہ جہاں کمی تیری ہوگی۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ہر مسلمان رگ باطل کے لئے نشتر تھا
اُس کے آئینہ ہستی میں عمل جوہر تھا
جو بھروسہ تھا اسے قوت بازو پر تھا
ہے تمہیں موت کا ڈر، اُس کو خُدا کا ڈر تھا۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بنادے مجھے بھی اپنے اُن بندوں کی طرح اے اللہ
جو سوتے ہیں تجے یاد کرکے، جو اٹھتے ہیں تیرا نام لے کر
 
Top