• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی pdf کو imageمیں کنورٹ کریں۔۔PDF CONVERTER SOFTWARE

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
جزاک اللہ ناصر بھائی، بہت خوب، مگر کیا کوئی ایسا ہی آسان اور زبردست سافٹ وئیر ایسا ہے جو کسی فولڈر میں موجود امیجز کو پی ڈی ایف بنا دے، والسلام
 
حافظ محمد عمر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
427
ری ایکشن اسکور
1,542
پوائنٹ
109
جزاک اللہ خیرا
بھائی جان سوفٹ ویئر تو بہت اچھا ہے لیکن میں نے بطور تجربہ ایک فائل جو پی ڈی ایف میں تھی اسے ٹیکسٹ میں لے جانے کے لئے کیا تو وہ سارے کنورٹ ہو جاتی ہے لیکن وہاں پر کچھ ڈبے اور نمبر شو ہوتے ہیں۔ تو اس حوالے سے آپ میری راہنمائی فرما دیں۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک اللہ خیرا
بھائی جان سوفٹ ویئر تو بہت اچھا ہے لیکن میں نے بطور تجربہ ایک فائل جو پی ڈی ایف میں تھی اسے ٹیکسٹ میں لے جانے کے لئے کیا تو وہ سارے کنورٹ ہو جاتی ہے لیکن وہاں پر کچھ ڈبے اور نمبر شو ہوتے ہیں۔ تو اس حوالے سے آپ میری راہنمائی فرما دیں۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔
یہ سوفٹویر میں نے ایک سال پہلے استمعال کر چکا ہوں، اگر آپکی pdf فائل انگریزی میں ہے تو آسانی سے text میں کنورٹ ہو جاےگی. لیکن اردو میں صرف ڈبّے نظرآینگے.
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
جزاک اللہ ناصر بھائی، بہت خوب، مگر کیا کوئی ایسا ہی آسان اور زبردست سافٹ وئیر ایسا ہے جو کسی فولڈر میں موجود امیجز کو پی ڈی ایف بنا دے، والسلام
طالب بھائی میں ایسا ہی کوئی سوفٹ وئیر تلاش کرکے ایسےہی اس کو بھی ایسے ہی پیش کرنے کی کوشش کرو گا،ان شاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
بھائی جان سوفٹ ویئر تو بہت اچھا ہے لیکن میں نے بطور تجربہ ایک فائل جو پی ڈی ایف میں تھی اسے ٹیکسٹ میں لے جانے کے لئے کیا تو وہ سارے کنورٹ ہو جاتی ہے لیکن وہاں پر کچھ ڈبے اور نمبر شو ہوتے ہیں۔ تو اس حوالے سے آپ میری راہنمائی فرما دیں۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔
یہ سوفٹویر میں نے ایک سال پہلے استمعال کر چکا ہوں، اگر آپکی pdf فائل انگریزی میں ہے تو آسانی سے text میں کنورٹ ہو جاےگی. لیکن اردو میں صرف ڈبّے نظرآینگے.
جی بالکل ٹھیک کہا عامر بھائی نے،،ابھی تک ایسا اردو ٹیکسٹ والا سوفٹ وئیر ابھی تک نہیں آیا
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جزاک اللہ ناصر بھائی، بہت خوب، مگر کیا کوئی ایسا ہی آسان اور زبردست سافٹ وئیر ایسا ہے جو کسی فولڈر میں موجود امیجز کو پی ڈی ایف بنا دے، والسلام
Adobe Acrobat 9 Pro Extended
اس سوفٹ کی مدد سے آپ اپنی امیج فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرسکتے ہیں،باقی تفصیل کچھ دیر بعد دیتا ہوں۔
 
طالب نور بھائی اس سوفٹ کا حجم ایک جی بی سے اوپر ہے،اس لیے کسی جگہ اپلوڈ کرکے آپ کو لنک نہیں دے سکتا، (ہاں کوشش کروں گا کہ کسی جگہ اپلوڈ کرکے ڈاؤنلوڈ لنک دے دوں) آپ کہیں سے سی ڈی میں حاصل کریں اور اس کو انسٹال کریں،جب انسٹال ہوجائے تو اپنی امیج والا فولڈر اوپن کریں اور سب امیج کو سلیکٹ کرکیں رائٹ کریں اور کھلنے والے باکس سے ’’ کمبائن سپورٹڈ فائل ان ایکروبیٹ ‘‘ کی اوپشن ہوگی اس پر کلک کردیں۔کچھ معلومات مانگے گا وہ دے دیں تو ان شاءاللہ چند منٹ میں آپ اپنی تمام امیج کو ( یا اگر ایک امیج کو کرنا ہے تو اس کاطریقہ کار یہی ہے ) پی ڈی ایف فارمیٹ میں سامنے پائیں گے۔ان شاءاللہ
 
عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
طالب نور بھائی اس سوفٹ کا حجم ایک جی بی سے اوپر ہے،اس لیے کسی جگہ اپلوڈ کرکے آپ کو لنک نہیں دے سکتا، (ہاں کوشش کروں گا کہ کسی جگہ اپلوڈ کرکے ڈاؤنلوڈ لنک دے دوں) آپ کہیں سے سی ڈی میں حاصل کریں اور اس کو انسٹال کریں،جب انسٹال ہوجائے تو اپنی امیج والا فولڈر اوپن کریں اور سب امیج کو سلیکٹ کرکیں رائٹ کریں اور کھلنے والے باکس سے ’’ کمبائن سپورٹڈ فائل ان ایکروبیٹ ‘‘ کی اوپشن ہوگی اس پر کلک کردیں۔کچھ معلومات مانگے گا وہ دے دیں تو ان شاءاللہ چند منٹ میں آپ اپنی تمام امیج کو ( یا اگر ایک امیج کو کرنا ہے تو اس کاطریقہ کار یہی ہے ) پی ڈی ایف فارمیٹ میں سامنے پائیں گے۔ان شاءاللہ
آپ کلیم بھائی کے بتائے ہوئے سافٹ ویئر کا newer version نیچے دیے گیے لنکس سے ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں۔
پارٹ نمبر۱
پارٹ نمبر ۲
 
Top