• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی pdf کو imageمیں کنورٹ کریں۔۔PDF CONVERTER SOFTWARE

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
جزاک اللہ ناصر بھائی، بہت خوب، مگر کیا کوئی ایسا ہی آسان اور زبردست سافٹ وئیر ایسا ہے جو کسی فولڈر میں موجود امیجز کو پی ڈی ایف بنا دے، والسلام
السلام علیکم طالب نور بھائی
آپ یہ سافٹ وئیر استعمال کرے۔اس کی مدد سے آپ ورڈ اور امیجز کو pdf میں بنا سکتے ہے
پہلے آپ cute pdf writer انسٹال کرے
http://www.cutepdf.com/download/CuteWriter.exe
بعد میں pdf converter انسٹال کرے
http://www.cutepdf.com/download/converter.exe
انسٹال ہونے کہ بعد
آپ فایئل کو اوپن کرے پرنٹ آپشن میں جایے۔اور پرنٹر کی جگہ cute pdf writer selectکرے۔
پھر پرنٹ کرے
اور یہ دنوں کا size 9mbکے آس پاس ہے
اللہ حافظ
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
Top