• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنے بلاگ کی تازہ پوسٹ یہاں پیش کریں (تعارف +ربط)

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
آپ نے سُندے۔۔ آنند بھیرویں
سانوں بِین ۔۔۔۔ سُنائی جاندے
باقی سب سمجھ آگئی بمع لطف کثیر ، لیکن اس شعر کی سمجھ نہیں آئی وجہ ہے ’’ آنند بھیرویں ‘‘ کے معنی سے ناواقفیت ۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
باقی سب سمجھ آگئی بمع لطف کثیر ، لیکن اس شعر کی سمجھ نہیں آئی وجہ ہے ’’ آنند بھیرویں ‘‘ کے معنی سے ناواقفیت ۔
بھیرویں ایک راگ ہے موسیقی کی اعلیٰ قسم جبکہ بین ایک سادہ سی موسیقی یے ـ
@فلک شیر
 
فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
پنجابی غزل

نیویں لوک نیں۔۔ جنے سارے
اُچے کوٹھے ۔۔۔۔ پائی جاندے

اندروں اندری ۔۔لُٹ کے حاکم
باہرو باہر ۔۔ ۔۔ گھلائی جاندے

کُھلیاں کرن نوں ۔۔محلاں اپنیاں
ساڈی ڈھاری۔۔ ڈھائی جاندے

کُرسی خاطر ۔۔مرگئے جیہڑے
اوہ وی شہید ۔۔کہوائی جاندے

آپ نے سُندے۔۔ آنند بھیرویں
سانوں بِین ۔۔۔۔ سُنائی جاندے

زبردست @فلک شیر بھائی
شکرگزار ہوں یوسف بھائی ـــــــ حوصلہ افزائی کے لیے
 
فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
باقی سب سمجھ آگئی بمع لطف کثیر ، لیکن اس شعر کی سمجھ نہیں آئی وجہ ہے ’’ آنند بھیرویں ‘‘ کے معنی سے ناواقفیت ۔
خضر بھائی! بھیرویں راگوں میں سے اتم راگ سمجھا جاتا ہے ــــــــ اور آنند تو آپ سمجھتے ہیں ، سکون اور قرار کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ــــــــ یعنی میٹھے سریلے گیت تو خود سنتے ہیں حاکم ـــــــــــــــــ اور پنجابی محاورے میں کہتے ہیں کہ فلانا بڑی بین سناتا ہے ـــــــیعنی کہانیاں قصے اور گپ چھوڑتا ہے ــــــــ تو عوام بیچارے ان کی بین سناتے ہیں ــــــــــــجب کہ خود آنند بھیرویں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
خضر بھائی! بھیرویں راگوں میں سے اتم راگ سمجھا جاتا ہے ــــــــ اور آنند تو آپ سمجھتے ہیں ، سکون اور قرار کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ــــــــ یعنی میٹھے سریلے گیت تو خود سنتے ہیں حاکم ـــــــــــــــــ اور پنجابی محاورے میں کہتے ہیں کہ فلانا بڑی بین سناتا ہے ـــــــیعنی کہانیاں قصے اور گپ چھوڑتا ہے ــــــــ تو عوام بیچارے ان کی بین سناتے ہیں ــــــــــــجب کہ خود آنند بھیرویں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
ایہدا مطلب تسیں پنجابی وی ڈاہڈی جاندے او ، اللہ برکت دیوے ۔
بھیرویں ایک راگ ہے موسیقی کی اعلیٰ قسم جبکہ بین ایک سادہ سی موسیقی یے ـ
@فلک شیر
بزرگو تہانوں پنجابی سمجھ آوندی دا مطلب اے آ کہ تسیں اصلی ’’ کراچوی ‘‘ نئیں او ؟
وضاحت : ہمارے ساتھ ایک کراچی کے طالبعلم پڑھا کرتے تھے ، انہیں پنجابی اسی قدر آتی تھی ، جتنی کسی ہمارے جیسے عام پاکستانی کو اہل افریقہ کی کوئی زبان ۔ بڑے بڑے شگوفے سامنے آتے تھے ۔ :)
 
فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
بس تھوڑا بہت دال دلیہ خضر حیات بھائی
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
بزرگو تہانوں پنجابی سمجھ آوندی دا مطلب اے آ کہ تسیں اصلی ’’ کراچوی ‘‘ نئیں او ؟
وضاحت : ہمارے ساتھ ایک کراچی کے طالبعلم پڑھا کرتے تھے ، انہیں پنجابی اسی قدر آتی تھی ، جتنی کسی ہمارے جیسے عام پاکستانی کو اہل افریقہ کی کوئی زبان ۔ بڑے بڑے شگوفے سامنے آتے تھے ۔ :)
ہاہاہاہا ۔ پنجابی سمجھ وی خوب آندی اے تے نالے اسی اصلی ”کراچوی“ مطبل مہاجر بلکہ ڈبل مہاجر وی آں۔
ویسے ہماری ذاتی لسانی ”تحقیق“ کے مطابق اردو اور پنجابی زبانیں ”کمبھ کے میلے“ میں بچھڑی ہوئی بہنیں ہیں۔ ہیں تو دونوں ایک ہی بس ذرا ”رنگ ڈھنگ“ تبدیل ہوگیا ہے جیسے: کیچڑ اور چیکڑ، مطلب اور مطبل، وغیرہ وغیرہ۔ اصل میں میرا لڑکپن اور جوانی (اسکولنگ بھی) اہل پنجابی کے درمیان پنجابی بولتے ہوئے گزرا۔ اور ”کیچڑ“ جیسے اردو الفاظ کی ادائیگی پر خوب خوب مذاق بھی اڑا کہ :لے اِنو ویکھ، ”چکڑ“ نوں ”کیچر“ کیندا اے ۔ مسکراہٹ
 
Top