• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنے دوستوں کو دیکھیں !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
اپنے دوستوں کو دیکھیں


10806406_743781149023490_4347061663806658394_n.jpg


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے ، اس لیے تم میں سے ہرشخص کو یہ دیکھنا چاہئے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے

( سنن أبي داود : 4833 ، ، سنن الترمذي : 2378 ، الجامع الصغير: 4516 ، ، السلسلة الصحيحة : 927 ، الصحيح المسند : 1288 ، ، مسند أحمد : 15/178)

(مفہوم یہ ہے کہ اچھے انسان کی صحبت سے اچھائی اوربرے انسان کی صحبت سے برائی حاصل ہوتی ہے، اس لیے کسی سے دوستی کرتے وقت یہ خیال رکھناچاہئے کہ دوست دیندار ہو ورنہ بری صحبت تباہی کا باعث ہوگی)
 
Top