ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
کسی نے کہا بچپن ایک بار ملتا ہے خوب کھیل کُود کر لو
کہیں سے آواز آئی جوانی ایک بار ملتی ہے خوب انجوائے کر لو
کسی نے کہا کالج لائف ایک بار ملتی ہے خوب مستی کر لو
لیکن کبھی کسی نے یہ کہا کہ زندگی بھی ایک بار ملتی ہے
اپنے رَب کو راضی کر لو