• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگرآذان شروع ہوجائے تو سحری کھانا فورا چھوڑ دینا چاھئے؟؟

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
میرا سوال ہے کہ اگرآذان شروع ہوجائے تو سحری کھانا فورا چھوڑ دینا چاھئے؟؟
نہیں بلکہ سحری مکمل کرنی چاہیے۔
مزید مطالعہ کے لیے اس پوسٹ کا مطالعہ کریں۔
http://www.kitabosunnat.com/forum/سحروافطار-79/سحری-کے-مسائل-سلسلہ-دروس-رمضان5-2145/

اور کیا سحری سے پہلے اور عشا کے بعد سونا ضروری ہے؟
جی نہیں۔
 
Top