• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر مجہول الحال (مستور) سے ثقات کی جماعت روایت کرے.....

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

شیخ البانی رحمہ اللہ کا موقف ہے کہ اگر مجہول الحال (مستور) سے ثقات کی جماعت روایت کرے اور اسکی روایات منکر نہ ہوں تو وہ قابل قبول ہے. جیسا کہ تمام. المنہ کے مقدمہ میں ذکر کیا ہے:
نعم يمكن أن تقبل روايته إذا روى عنه جمع من الثقات ولم يتبين في حديثه ما ينكر عليه وعلى هذا عمل المتأخرين من الحفاظ كابن كثير والعراقي والعسقلاني وغيرهم .
( وانظر بعض الأمثلة فيما يأتي 204 - 207 ) .

تمام المنہ میں ہی مزید ایک جگہ یہ بات شیخ رحمہ اللہ نے ذکر کی ہے. مزید سلسلہ الصحیحہ میں ایک راوی منصور بن مہاجر کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے. اسی موقف کو عسقلانی، ابن کثیر، بزار اور ذہبی رحمہم اللہ نے اختیار کیا ہے. بلکہ میزان الاعتدال میں ذہبی رحمہ اللہ نے اسے جمہور کی طرف منسوب کیا ہے.
مجھے یہ جاننا ہے کہ اس تعلق سے حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، شیخ ارشاد الحق اثری اور شیخ @کفایت اللہ سنابلی حفظہما اللہ کا کیا موقف ہے؟
 
شمولیت
ستمبر 06، 2017
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
65
اس اصول میں نظر هے اگرجه احناف نے اسکو مقبول جانا. دیکھے قواعه علوم تهانوی
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
احناف کا اصول بھی نقل کریں. با حوالہ. اور دوبارہ میرے سوال پر غور کریں
 
شمولیت
ستمبر 06، 2017
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
65
بهائی میرے میں آپکا سمجھ گیا هوں.
آپ کهنا چاهتے هو که ایک راوی زید هے اس سے مشهور معروف راوی یا ثقه کی ایک جماعت روایت کرتی هے.
اور زید کے متعلق کوئی جرح تعدیل معلوم نهیں تو ایسی حالت میں کیا حکم هو گا.
.
تو آپ اسکی تفصیل دیکھنی چاهتے هیں تو دیکھے.
خمس رسائل فی علوم الحدیث کے حواشی ص 88, 92
نیز دیکھے شیخ محترم ارشاد الحق اثری صاحب کی کتاب تنقیح الکلام ص 127.
یه بیان هو چکا که اس اصول میں نظر هے.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
میرے پاس یہ خمس رسائل نہیں ہے. آپ یہاں نقل کر دیں.
میں نے کچھ شیوخ کا اس تعلق سے موقف مانگا تھا. اگر اس تعلق سے کچھ رہنمائی کر دیں تو بہتر ہے. مجھے یہ اصول صحیح لگتا ہے. کئی محدثین اس کے قائل ہیں. مجھے اس میں کوئی ”نظر“ نظر نہیں آتا.
 
شمولیت
ستمبر 06، 2017
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
65
ابهی تو میں لائبرری میں نهیں هوں.
آپ ایسا کرو کے تنقیح الکلام کا حواله بآسانی نیٹ پر مل جائے گا اسکو دیکھ لیں شکریه.
 
Top