• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر ٹیپ ریکارڈر بھی سجدہ کرے تو !!!

شمولیت
اپریل 29، 2012
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
73
پوائنٹ
0
الشیخ صالح عثیمین رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا:
اگر کوئی ٹیپ ریکارڈر سے تلاوت سن رہا ہو اور سجدہ تلاوت آ جائے تو کیا اس پر سجدہ کرنا فرض ہے ؟
الشیخ صالح عثیمین نے جواب دیا :ہاں ، اگر ٹیپ ریکارڈر بھی سجدہ کرے تو !!!
 
شمولیت
مئی 02، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
0
الشیخ صالح عثیمین رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا:
اگر کوئی ٹیپ ریکارڈر سے تلاوت سن رہا ہو اور سجدہ تلاوت آ جائے تو کیا اس پر سجدہ کرنا فرض ہے ؟
الشیخ صالح عثیمین نے جواب دیا :ہاں ، اگر ٹیپ ریکارڈر بھی سجدہ کرے تو !!!
سبحان اللہ العظیم کیا فقہی جواب دیا ہے ۔ماشاء اللہ
 
Top