• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

*اھلحدیث کی فضیلت*

شمولیت
اگست 17، 2014
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
26
*اھلحدیث کی
فضیلت*
مشہور حنفی عالم ملاعلی قاری نے ابن حبان سے یوں نقل کیا ھے
"قیامت کے دن نبی کریم علیہ السلام سے بہت ذیادہ قریب اھلحدیث ھونگے اس لیے کہ اس امت میں اھلحدیث سے ذیادہ کوئ قوم درود نہیں
پڑھتی،
{مرقاۃ ج2 ص5}
جبکہ تقلیدی حنفی اس نعمت سے محروم
ھیں
اس لیے کہ شاگرد ابوحنیفہ
امام عبداللہ بن مبارک فرماتے ھیں
"یعنی امام ابوحنیفہ کی مجلس میں میں نے کبھی بھی نبی علیہ السلام پر درود نہیں سنا
{تاریخ بغداد:ج13
ص404}
کسی کا ھورھے کوئی نبی ص کے ھو رھے ہم
 
Top