• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہلحدیث پر اللہ کے چار عظیم احسانات

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
الحمدللہ : بے شک اللہ سبحان و تعالیٰ کا احسان عظیم ہے
download.jpg

جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

جو ملے حیات خضر مجهے
اسے میں صرف ثناء کروں
تیرا شکر پهر بهی ادا نہ هو
تیرا شکر کیسے ادا کروں
تیرے کرم کی کوئی حد نہیں
گنوں کس طرح کہ عداد نہیں
نہیں کوئی تیرے سوا "یا رب"
جسے یاد تیرے سوا کروں
میں کہا کروں تو سنا کرے
تو دیا کرے میں لیا کروں
تیرے در پے جهکا رهے سر میرا
تیری رحمتوں میں هو گزر میرا
میری کوئی بهول هو تو معاف کر
مجهے بخش دے جو خطا کروں (آمین)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

جو ملے حیات خضر مجهے
اسے میں صرف ثناء کروں
تیرا شکر پهر بهی ادا نہ هو
تیرا شکر کیسے ادا کروں
تیرے کرم کی کوئی حد نہیں
گنوں کس طرح کہ عداد نہیں
نہیں کوئی تیرے سوا "یا رب"
جسے یاد تیرے سوا کروں
میں کہا کروں تو سنا کرے
تو دیا کرے میں لیا کروں
تیرے در پے جهکا رهے سر میرا
تیری رحمتوں میں هو گزر میرا
میری کوئی بهول هو تو معاف کر
مجهے بخش دے جو خطا کروں (آمین)
پہلے جملے کی سمجھ نہیں آئی شاہد بھائی، باقی نظم زبردست ہے۔ جزاک اللہ خیرا
اللہ ہم سب کو اپنی محبت عطا فرمائے آمین
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
یہی خیال دوسرے مسلک والے بھی رکھتے ہیں۔ انکی طرف سے الحمد للہ
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
پہلے جملے کی سمجھ نہیں آئی شاہد بھائی، باقی نظم زبردست ہے۔ جزاک اللہ خیرا
اللہ ہم سب کو اپنی محبت عطا فرمائے آمین
ارسلان بھائی سادہ اورمختصر الفاظ میں اس کامطلب یہ ہےکہ اگرمجھے بہت زیادہ لمبی زندگی بھی مل جائے اوراس زندگی میں اللہ سبحانہ وتعالی کی حمد وثنابیان کروں تومیری زندگی ختم ہوجائے گی لیکن میرے رب میرےخالق میرے مالک کی تعریف ختم نہیں ہوگی۔
حوصلہ افزائی کابہت بہت شکریہ۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
یہی خیال دوسرے مسلک والے بھی رکھتے ہیں۔ انکی طرف سے الحمد للہ
محترم بھائی بات کوکچھ وضاحت سےلکھاکریں آپ کی اکثر باتیں سمجھ نہیں آتیں۔اُمید ہے کہ آپ میری بات کابُرانہیں منائیں گے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی سادہ اورمختصر الفاظ میں اس کامطلب یہ ہےکہ اگرمجھے بہت زیادہ لمبی زندگی بھی مل جائے اوراس زندگی میں اللہ سبحانہ وتعالی کی حمد وثنابیان کروں تومیری زندگی ختم ہوجائے گی لیکن میرے رب میرےخالق میرے مالک کی تعریف ختم نہیں ہوگی۔
حوصلہ افزائی کابہت بہت شکریہ۔
پتہ نہیں خضر کی حیات لمبی ہونے کے متعلق بات صحیح ہے یا نہیں؟ یہ ہمیں شاید بتا سکیں بھائی خضر حیات
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
کوشش کرونگا بھائی محمد شاہد ۔ سیکھونگا آپ سب سے
 
Top