• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہلحدیث کا منہج کیا ہے - شیخ البانی رحم الله والا یا شیخ زبیر علی زئی رحم الله والا

ابو عائشہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 03، 2016
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
بھائی بات یہ ہے کہ میں نے جب بھی یہاں دوسری ویب سائٹ میں لکھے ہوے مواد کے بارے میں پوچھا تو ڈانٹا گیا - الله جانتا ہے کہ میرا مقصد صرف اتنا ہوتا ہے کہ جو بات دوسرا بندہ کر رہا ہے وہ صحیح ہے یا اس میں کی کمی بیشی ہے - اور لوگوں کے علم میں مختلف سوالات ہوتے ہیں - اگر ان کے جوابات نہیں دیے جائیں گے تو یہ کیسے پتا چلے گا کہ حق کیا ہے -

الله آپ کا بھلا کرے - آپ میری بات کو سمجھے - الله آپ کو دنیا میں عزت دے اور آخرت میں آپ کو جنت الفردوس میں جگہ دے - امین
آپ کے سوال کرنے کا طریقہ ہی غلط ہوتا ہے. اب بھی دیکھ لیں. عنوان ایسے ایسے ڈالتے ہیں کہ مجھے سخت حیرت ہوتی ہے. علم حاص کرنے کا یہ طریقہ بالکل غلط ہے.
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
دلوں کا حال صرف اللّٰہ ہی جانتا ہے۔

وجاہت کی دوسری پوسٹوں اور عنوانات سے ایسا لگتا ہے کہ انہیں علم سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، صرف علمائے اہل حدیث پر طعن و تشنیع کی غرض سے سوالات کرتے ہیں اور عجیب و غریب عناوین قائم کرتے ہیں، جن سے یہ بھی لگتا ہے یہ شخص ہم جیسے طالب علموں کو شکوک و شبہات میں ڈالنا چاہتاہے۔

میں نے آپ کو پہلی مرتبہ طالب علم ہی سمجھا تھا لیکن آپ کی باتوں سے آپ طالب علم لگتے نہیں ہیں۔ باتیں علماء کی تحقیر پر مبنی نظر آتی ہیں جیسے البانی نے کہا ہے، کفایت اللہ صاحب وغیرہ ۔

اس سے ایک بات تو قطعی طور پر معلوم ہوتی ہے کہ آپ اہل حدیث نہیں ہیں اور حدیثوں اور اہل حدیثوں سے شدید بغض رکھتے ہیں۔

اللّٰہ میری دعاﺅں کو صرف اس کے حقدار کے حق میں قبول کرے، آمین

اور آخری بات: آپ ہی بتا دیں کہ آپ ہے کیا چیز؟

السلام علي من اتبع الهدى
 
جناب یہ انکی پرانی عادت ہے
انکو کئی بار سمجھایا ہے. مزید محترم بھائی @اشماریہ صاحب حفظہ اللہ نے بھی سمجھایا تھا.
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اور مجھے نجانے کیوں ان کے طرز سوالات اور طرز تحریر سے لولی آل ٹائم بھائی یاد آجاتے ہیں..جنہیں اسی وجہ سے کئی سال برداشت کرنے کے بعد بین کر دیا گیا تھا...ابتسامہ!
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اور مجھے نجانے کیوں ان کے طرز سوالات اور طرز تحریر سے لولی آل ٹائم بھائی یاد آجاتے ہیں..جنہیں اسی وجہ سے کئی سال برداشت کرنے کے بعد بین کر دیا گیا تھا...ابتسامہ!
انکی تحاریر میں بھی کئی جگہ اسلام بلیف والوں کی ویبسائٹ کا حوالہ دیکھا ہے
 
Top