• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل بیت رض اور صحا بہ کرام رض کے تعلقات" اسماء اور قرابت داری کی روشنی میں"

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اہل بیت رض اور صحا بہ کرام رض کے تعلقات" اسماء اور قرابت داری کی روشنی میں"

اہل بیت رض اور صحا بہ کرام رض کے تعلقات:بعض لوگ اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ اہل بیت رض اور صحابہ كرام رض کے درمیان عداوت ودشمنی اور اختلاف پایا جاتا ہے، اس غلط فہمی کی وجہ یہ ہے کہ وہ بعض تاریخی روایات کا مطالعہ کرتے ہیں اور سند ومتن میں غورکئے بغیران کے سطحی اور ظاہری معنیٰ کو بنیاد بنالیتے ہیں، حالانکہ کتنی ہی روایتیں ایسی ہیں جو ہم تک پہنچیں لیکن ان میں سے کوئی بھی صحیح نہیں ہے۔
اس کتاب میں اہل بیت رض اور صحابہ کرام رض کے ما بین پائی جانے والی رشتہ داریوں اور ان کے ما بین پائے جانے والے سینکڑوں ایک جیسے ناموں کو بیان کردیا گیا ہے اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ صحابہ کرام اور آل بیت کے درمیان تعلقات نہایت ہی گہرے وخوشگوارتھے۔
ڈاؤنلوڈ
 
Top