• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل بیت کا مختصر تعارف

شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
السلام علیکم محترمین۔
اہل بیت کا مختصر تعارف سنئے جناب محترم جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ سے

[video=youtube;ZTBpM41XYhM]http://www.youtube.com/watch?v=ZTBpM41XYhM[/video]
اس ناصبی ، لعنتی، یزیدی کے منہ سے اہل بیت جیسے پاک لوگوں کا تذکرہ اچھا نہیں لگتا۔ کیونکہ اہل بیت کا بغض ان لوگوں کے دلوں میں رچ بس گیا ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اس ناصبی ، لعنتی، یزیدی کے منہ سے اہل بیت جیسے پاک لوگوں کا تذکرہ اچھا نہیں لگتا۔ کیونکہ اہل بیت کا بغض ان لوگوں کے دلوں میں رچ بس گیا ہے۔
آپ کی یہ پوسٹ فقط اس وجہ سے ڈیلیٹ نہیں کی، کہ لوگوں کو آپ حضرات کے اخلاق حمیدہ کا معلوم ہوتا رہے۔ لیکن بس اسے وارننگ سمجھئے اور آئندہ پوسٹ کرنے سے قبل الفاظ کو احتیاط سے منتخب کیجئے۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
جو جس قابل ہوتا ہے اس کو وہی نام دیا جاتا ہے اگر یہ حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو باغی اور دوسرے القابات سے نواز سکتا ہے تو ہم اس کے لئے پھولوں کے ہار لئے نہیں پھر رہے۔
 

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
جو جس قابل ہوتا ہے اس کو وہی نام دیا جاتا ہے اگر یہ حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو باغی اور دوسرے القابات سے نواز سکتا ہے-------
کب اور کہاں ؟کوئی کتاب یا ویڈیو یا آڈیو بطور ثبوت ؟
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
آپ ساری ویڈیو ہی ملاحظہ فرما لیں تاکہ آپ کو صورت حال سے صحیح طرح آگاہی ہوسکے کہ اس آدمی کے عزائم کیا ہیں کس طرح تحقیق کے نام پر ان ناموس پر شنام طرازی کی گئی ہے۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
آپ نے ساری ویڈیو سنی ہے، اس میں سے وہ جملہ نقل کر دیں یا منٹ اور سیکنڈ بتائیے تاکہ ہم بھی بقول آپ کے یہ گالیاں دیکھ یا سن سکیں!
 
Top