• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل بیت کا مختصر تعارف

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جو جس قابل ہوتا ہے اس کو وہی نام دیا جاتا ہے اگر یہ حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو باغی اور دوسرے القابات سے نواز سکتا ہے تو ہم اس کے لئے پھولوں کے ہار لئے نہیں پھر رہے۔
اس ویڈیو میں کہیں بھی حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو باغی نہیں کہا گیا۔ بلکہ ان کو شہید کرنے والوں کو باغی قرار دیا گیا ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اس ویڈیو میں حق پر کس کو ثابت کیا گیا ہے حضرت امام حسین ؓ کو یا یزید کو ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم پہلے اپنی اس بات کو ثابت کیجئے کہ انہوں نے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو باغی کہا ہے۔ پھر اگلی بات کی جانب بڑھتے ہیں۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
میرے بھائی اسی سے تو پتہ چلے گا کہ اگر حضرت حسین رضی اللہ تعالی ٰ عنہ کا خروج درست تھا تو وہ باغی نہ تھے اور اگر ان مولوی صاحب کے مطابق ان کا خروج درست نہیں تھا تو پھر ان کے بقول حضرت حسین رضی اللہ تعالی ٰ عنہ کیا ٹھہرے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
میرے بھائی اسی سے تو پتہ چلے گا کہ اگر حضرت حسین رضی اللہ تعالی ٰ عنہ کا خروج درست تھا تو وہ باغی نہ تھے اور اگر ان مولوی صاحب کے مطابق ان کا خروج درست نہیں تھا تو پھر ان کے بقول حضرت حسین رضی اللہ تعالی ٰ عنہ کیا ٹھہرے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
گویا آپ مانتے ہیں کہ اس ویڈیو میں کہیں بھی حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے لئے باغی کے الفاظ استعمال نہیں کئے گئے ہیں۔ بلکہ آپ نے خود سے اخذ کئے ہیں۔
رہا آپ کا استدلال تو وہ بجائے خود غلط ہے۔ ویڈیو میں جس بات کو اجتہادی غلطی قرار دیا گیا ہے اسے آپ خود بغاوت کا لبادہ پہنا رہے ہیں۔ توہین آپ ہی کر رہے ہیں کہ اپنے منہ سے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو باغی کہنے کے بجائے دوسرے کے منہ میں اپنے الفاظ ڈال کر یہ کام کرنا چاہتے ہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
2:35 منٹ پر سنیں۔ ویڈیو میں صراحت کے ساتھ حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہم سے محبت کو جزو ایمان قرار دیا گیا ہے۔ اور آپ نے کہا تھا کہ ویڈیو میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے لئے باغی اور دوسرے القابات استعمال کئے گئے ہیں۔

اصل پیغام ارسال کردہ از: نوید عثمان
جو جس قابل ہوتا ہے اس کو وہی نام دیا جاتا ہے اگر یہ حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو باغی اور دوسرے القابات سے نواز سکتا ہے تو ہم اس کے لئے پھولوں کے ہار لئے نہیں پھر رہے۔
باغی کا لقب انہیں کہاں دیا گیا ہے اور ویڈیو میں دوسرے کیا القابات استعمال کئے گئے ہیں، وضاحت کریں یا تسلیم کریں کہ آپ نے بہتان باندھا ہے۔

ہاں ویڈیو میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے سید الشہداء ہونے کی نفی کی گئی ہے اور وہ بھی احادیث کے ثبوت کے ساتھ بدلائل۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
آپ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو شہید سمجھتے ہیں؟
اور رہی بات کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی محبت کو ایمان کا جزو قرار دیا گیا تو میں اس بات پہ یہی کہ سکتا ہوں
زباں سے کہ بھی دیا لا الہ اللہ تو کیا حاصل
دل و نگاں مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں


جب ان کی تقریر کا اصل مدعا ہی اپنے امیر یزید کا دفاع کرنا ہے تو یہ باتیں ملممع سازی سے زیادہ کوئی حثیت نہیں رکھتیں۔
 
Top