• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل تہامہ واعراب و بدوکافران زمی اورعجمی کافروں کی عورتوں کے بالوں پر نظر کرنے سے کوئی حرج نہیں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
پھر نبی صلی اللہ وسلم نے اس (پانی) میں اپنا دست مبارک ڈالا اور نکال لیا پھر عورتوں کو حکم دیا کے وہ بھی اس میں اپنے ہاتھ ڈالیں اور ڈوبایئں -

اہل تہامہ واعراب و بدوکافران زمی اورعجمی کافروں کی عورتوں کے بالوں پر نظر کرنے سے کوئی حرج نہیں ............. اس کے بالوں پریا اس کےجسم پراگرنظر کی جائے تو کوئی حرج نہیں -

اپنی کنیز کی شرمگاہ کو حلال کر دے ...... اپنے بھائی کے لئے اس کنیز کی شرمگاہ کو چھوڑ کر ...... مگر غلبہ شہوت کی وجہ سے وہ اس کی بکارت توڑدے ...... تو کیا اوہ زانی قرار پائےگا؟ آپ نے فرمایا زانی نہیں لیکن خائن قرار پائےگا۔


ball.jpg
 
Top