• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث نیوز ڈاٹ کام

شمولیت
جون 07، 2012
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
45
اسلام و علیکم دوستو:
اہل حدیث نیوز ڈاٹ کام ایک ایسی ویب سائیٹ ہے جس نے اپنے آغاز سے لے کر اب تک بلا تفریق خبروں، تبصروں ، کالموں اور تجزیوں کی صورت میں سلفی منہج کی آواز عوام تک پہچانے کی کوشش کی ہے۔ اس ویب سایئٹ کو کامیاب بنانے میں آپ سب اہل حدیث نیوز کا ساتھ دیں۔
اپنی رائے سے بھی آگاہ کریں۔ شکریہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ، جزاک اللہ خیرا۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ، جزاک اللہ خیرا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت اچھی ویب سائٹ ہے ، لیکن اس میں صرف اخباروں کی شہ سرخیاں لگانے کی بجائے ایسے کام کرنے چاہییں جو دیر پا ہوں اور ان کا فائدہ ہمیشہ رہے ۔
حالات حاضرہ کےمتعلق صرف اہل حدیث لکھاریوں کے کالم لگادینا کافی ہے ۔ ایک ایک دو دو سطر کی خبریں لگانے کا کوئی زیادہ فائدہ نہیں ۔
اہل حدیث مساجد کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنا شروع کی گئی تھیں ، یہ بہت مفید سلسلہ ہے ، اس طرح کے مزید سلسلے شروع کرنے چاہییں ۔
 
شمولیت
جون 07، 2012
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
45
جناب خضر حیات بھائی آپ کا بہت شکریہ آپ نے اچھی رائے دی۔ سر ہمارے پاس اس وقت کوئی خاص ٹیم موجود نہیں ہے۔ ہمیں ایک ٹیم کی ضرورت ہے جو یہ کام کرے۔
ہمارا ارادہ ہے کہ ہم مساجد ،مدارس،علمائے کرام، تعلیمی اداروں، ویب سائیٹس، سلفی ایپلکیشن یا سافٹ وئیرز، مختلف مشہور سلفی شخصیات ،کاروباری شخصیات وغیرہ کا مکمل ڈیٹا شیئر کریں
اور سلفی عوام الناس کی مکمل اور صحیح راہنمائی کریں۔ برائے مہربانی ہمارا اس نیک مقصد میں ساتھ دیں۔ آپ کا شکریہ
 
شمولیت
جون 07، 2012
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
45
اگر کوئی اہل حدیث کالم نگاروں کو جانتا ہو اور ان کے نام اور ان کے رابطہ نمبرز فراہم کرے یا خود ان سے رابطہ کر کے ان کو بولے کہ اور وہ اہل حدیث نیوز کے لیے اپنے کالم بھیجیں تو اور آسانی ہوگی
 
شمولیت
جون 07، 2012
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
45
بہت سے لوگ اپنے میگزین بھی شائع کرتے ہیں اُن لوگوں سے بھی رابطے کیے جا سکتے ہیں تا کہ میگزین وغیرہ کا تعارفی سلسلہ بھی شروع کیا جا سکے۔ اور ان میں شائع ہونے والا مواد
بھی حوالہ کے ساتھ شائع کیا جاسکے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
ما شاءاللہ
بہت مبارک اور مفید کوشش ہے ،،اللہ تعالی آسانیاں عطا فرمائے
اور اپنے ،پرائے ،سب کیلئے مفید بنائے ۔آمین
 
Top