ابن قدامہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2014
- پیغامات
- 1,772
- ری ایکشن اسکور
- 428
- پوائنٹ
- 198
میں ایک مدرسہ میں پڑتا ہوں ۔جو کہ اہل حدیث کا نہیں ہے۔میں علوم حدیث پڑرہاہوں۔ میری اہل علم بھا ئیوں سے درخواست ہے۔کہ مھجے علوم حدیث کی ایک ایسی کتاب درکار ہے ۔جو اہل حدیث کے اصول حدیث کی ترجمانی کرے۔جن اصول حدیث سےاہل حدیث نے اختلاف کیا ہے ۔اور وہ انٹر نیٹ پر ماجود ہو۔
Last edited: