• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل کراچی اپنی خیریت سے آگاہ کریں

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم دوستو!!
موجودہ سیلابی صورت حال کے تناظر میں اپنی اپنی خیریت سے آگاہ فرمائیں!! اللہ تعالی آپ سب کی حفاظت فرمائے.
یا اللہ! اہل کراچی کی حفاظت فرما..آمین!
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته
اللہ کا کرم ہے ہم سب یہاں خیریت سے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ اس بارش کو رحمت کا سبب بنائے ۔ اسوقت بھی سپر ہائی وے ، نارتھ کراچی اور جوہر میں بارش ہورہی ہے ۔ اور آج بھی شدید بارشوں کی پیشن گوئی ہے ۔
سیلابی صورتحال رات گئے تک ختم ہوگئی تھی ۔ لیکن اب دیکھیں کیا ہوتا ہے ۔ دعاؤں کی درخواست ہے ۔
والسلام
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته
الحمد للہ میں خیریت سے ہوں
اور کراچی سے ۳۰۰ کلو میٹر دور ہوں ۔ ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته
الحمد للہ میں خیریت سے ہوں
اور کراچی سے ۳۰۰ کلو میٹر دور ہوں ۔ ابتسامہ
الحمد للہ
جو تین سو کلو میٹر دور اور حقیقی اہل کراچی و اہل ثانی ہیں، اُن کی خیریت پر کون مطلع کرے گا؟..ابتسامہ!
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته
الحمد للہ میں خیریت سے ہوں۔
کراچی ایسٹ میں دوسرے علاقوں سے صورتحال نسبتاً بہتر ہے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارے نعیم میاں! جب کراچی ملک ریاض کے صدقہ خیرات کا محتاج ہوجائے، تو پھر اہل کراچی کی کیا خیریت پوچھنا!
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارے نعیم میاں! جب کراچی ملک ریاض کے صدقہ خیرات کا محتاج ہوجائے، تو پھر اہل کراچی کی کیا خیریت پوچھنا!
آنسو ۔ ۔ ۔ ندامت ۔ ۔ ۔ شرمندگی ۔ ۔ ۔ آنسو
 
Top