• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم اعلان

شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
میرے بھائیو!ہمیں عملی طورپر اچھے اخلاق کامظہرپیش کرناہوگاجس کامظہر ہمارے امام،ہادیٔ کائنات جناب محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے پیش کیاتھا،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اخلاقی زندگی کوہم زوروشورسے بیان کرتےہیں مگرہماراعمل اس کے بالکل برعکس ہے،اوربرداشت ہمارے اندرسے بالکل ختم ہوچکاہے جبکہ اس نہایت اشد ضرورت ہے،ہمارے اسلاف کے واقعات کااس حوالے سے مطالعہ کیاجائے توایسے محیرالعقول واقعات سامنے آتےہیں کہ عقلیں دنگ رہ جاتی ہیں اور ان کاتصور اس فرقہ وارانہ ماحول محال ہے،بس اللہ تعالی سے یہ خصوصی دعاہے کہ اللہ ہمارے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے پیارومحبت پیدافرمادے،اختلاف وافتراق سے بالاتر ہوکر صحیح دین وعقیدہ کے فہم سے ہم سب کونوازے آمین یار العالمین۔
 
Top